عائشہ عزیز
لائبریرین
تو آرام کر لیں بھیاالحمداللہ ۔ بس تھکن محسوس ہورہی ہے
کیا ہورہا ہے ؟
موسم کیسا ہے فیصل آباد کا
موسم اچھا ہے دو تین دن سے بارش ہو جاتی ہے کبھی
آپ کے ہاں تو برف باری ہو رہی ہوگی ناں
تو آرام کر لیں بھیاالحمداللہ ۔ بس تھکن محسوس ہورہی ہے
کیا ہورہا ہے ؟
موسم کیسا ہے فیصل آباد کا
خیریت سے جائیے بھیابس نکل رہا ہوں گھر کی طرف
جی۔ یہاں کل ہلکی ہلکی برف پڑی تھی۔ پہاڑوں پر خوب برف پڑی ہے
و علیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلام
تیمور کا کیا حال ہے؟ ان کی کوئی خیر خبر ہی نہیں دیتیں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
صبح بخیر
اب تک کوئی نہیں آیا ؟
میں اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور اس وقت پکوڑے کھا رہے ہیں۔میں اچھی ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اور میں ناعمہ کے ہاتھ کے بنے چائنیز رائس کھا رہی ہوں بھیاالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور اس وقت پکوڑے کھا رہے ہیں۔
شونا پری تو ہمیشہ جیت جاتی ہیں۔اور میں ناعمہ کے ہاتھ کے بنے چائنیز رائس کھا رہی ہوں بھیا