ابن سعید
خادم
پھر تو مشکل ہے!وہ خود ہی لیجئے اب ۔۔اتنا کم ہے کہ پتا بتا دیا
پھر تو مشکل ہے!وہ خود ہی لیجئے اب ۔۔اتنا کم ہے کہ پتا بتا دیا
تو پھر استاد نرالے عالم کی روح ہی سے رابطہ کیجئے بھیاپھر تو مشکل ہے!
کوئی فائدہ نہیں!تو پھر استاد نرالے عالم کی روح ہی سے رابطہ کیجئے بھیا
شبھ شبھ باتیں کرو جی! روح نے سن لیا تو ناراج ہوئے گیکوئی فائدہ نہیں!
سارے راز تو افشا کر دیئے۔ ابھی بھی معلومات کم ہیں بھلا۔بس کبھی اتنی معلومات نہیں ہو سکی کہ خود پر غرور کر سکیں!
شبھ شبھ باتیں کرو جی! روح نے سن لیا تو ناراج ہوئے گی
ابھی اتنی نہیں کہ فخر کر سکیں!سارے راز تو افشا کر دیئے۔ ابھی بھی معلومات کم ہیں بھلا۔
چاچو میں یہاں ہی ہوںو علیکم السلام
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔
نانی اماں کہاں تھی اتنے دنوں سے؟
السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری امید بٹیا کیسی ہیں؟و علیکم السلام بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔کیسے ہیں آپ؟
اچھی ہوں بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری امید بٹیا کیسی ہیں؟
موسم کیسا ہے بٹیا کے شہر کا؟اچھی ہوں بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔