شمشاد

لائبریرین
سادے اُبلے ہوئے چاول اور کالے چنے شوربے والے، ساتھ میں آم کا اچار اور پودینے کی چٹنی، باریک کٹی ہوئی پیاز اس پر باریک کٹی ہوئی ہری مرچ، اتنا کافی ہے یا کچھ اور بھی چاہیے۔
 
Top