عینی شاہ

محفلین
ہی ہی ہی

عینی اب ہاتھ ٹھیک ہے ناں؟
مدیحہ آپی کیسی ہیں؟
ہاں یار بازو تو اوکے ہے بٹ موومنٹ ابھی سلو ہے ۔۔ایکسرسائز بھی کروا رہی ہوں اور مساج بھی :) اور مدھو آپا تو آجکل بہت بزی ہیں ۔ویسے ٹھیک ہیں :) اور تم سناؤ کیسی جا رہی ہے اسٹڈیز ؟ :rolleyes:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں یار بازو تو اوکے ہے بٹ موومنٹ ابھی سلو ہے ۔۔ایکسرسائز بھی کروا رہی ہوں اور مساج بھی :) اور مدھو آپا تو آجکل بہت بزی ہیں ۔ویسے ٹھیک ہیں :) اور تم سناؤ کیسی جا رہی ہے اسٹڈیز ؟ :rolleyes:
گڈ۔۔جلدی ٹھیک ہو جائے گا انشاء اللہ
پڑھائی ٹھیک جا رہی ہے ابھی ایک لیکچر سن رہی ہوں ساتھ ساتھ نوٹ کر رہی ہوں۔
تم سناؤ کیا چل رہا ہے لنچ کر لیا؟
 
Top