عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
یہاں ایڈوائس ایڈوائس کھیلا جا رہا ہے یا کراس کراس؟
اور جن بابا بھی کھیلا جا رہا ہے
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
یہاں ایڈوائس ایڈوائس کھیلا جا رہا ہے یا کراس کراس؟
یہ ہوئی نا بات! اب منہ میں پانی بھر کر ہونٹوں سے سیٹی بجائیں۔۔۔ اور کوشش کریں کہ سامنے کوئی بیٹھا ہو۔لیں یہ کون سا مشکل ہے اتی ساری مسکان آتی ہے مجھے
کیسی ہیں شونا پری؟ اور بے چارے جن بابا نے کیا خطا کی؟وعلیکم السلام بھیا
اور جن بابا بھی کھیلا جا رہا ہے
میں ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں شونا پری؟ اور بے چارے جن بابا نے کیا خطا کی؟
بے چارا کمپیوٹر!سامنے کمپیوٹر ہوا تو پھر بھیا؟
سامنے تو نانو اور امی جان بیٹھی ہیں انھوں نے میری ٹھکائی لگا دینی ہےیہ ہوئی نا بات! اب منہ میں پانی بھر کر ہونٹوں سے سیٹی بجائیں۔۔۔ اور کوشش کریں کہ سامنے کوئی بیٹھا ہو۔
توووووووووووووووووووووووووووو یہ جن بابا ہیں وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بٹ انکو کیسے پتہمیں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
جن بابا نے صبح ایک خطا کی تھی ان کو یاد ہو تو۔۔
سامنے تو نانو اور امی جان بیٹھی ہیں انھوں نے میری ٹھکائی لگا دینی ہے
اس خطا کی صفائی پیش کر دی گئی تھی سو وہ بات تو وہیں ختم ہو چکی تھی۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
جن بابا نے صبح ایک خطا کی تھی ان کو یاد ہو تو۔۔
جن بابا کو سب پتا ہوتا ہے عینیتوووووووووووووووووووووووووووو یہ جن بابا ہیں وہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔بٹ انکو کیسے پتہ
کتنی بار خطا ہوئی اور کتنی بار صفائی پیش کی گئی!اس خطا کی صفائی پیش کر دی گئی تھی سو وہ بات تو وہیں ختم ہو چکی تھی۔
وعلیکم السلام بھائیبارہ دری میں تشریف فرما مہمانان گرامی اور عزیزان گرامی سب کو سلام ۔
تو آئینہ دیکھ کر کر لیں!سامنے تو نانو اور امی جان بیٹھی ہیں انھوں نے میری ٹھکائی لگا دینی ہے
اتنا مشکل السلام علیکم اچھا ٹھیک ہے وعلیکم السلامبارہ دری میں تشریف فرما مہمانان گرامی اور عزیزان گرامی سب کو سلام ۔
وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں پیارے؟بارہ دری میں تشریف فرما مہمانان گرامی اور عزیزان گرامی سب کو سلام ۔
اوہ مشکل کہاں ہے بابااتنا مشکل السلام علیکم اچھا ٹھیک ہے وعلیکم السلام
خطا کا تو پتا نہیں لیکن با قاعدہ صفائی اور دھلائی تو ابھی پچھلے ویک اینڈ پر کی تھی۔کتنی بار خطا ہوئی اور کتنی بار صفائی پیش کی گئی!