اشتیاق علی
لائبریرین
ادھر کدھر؟میں تو رہتی ہی ادھر ہی ہوں
ادھر کدھر؟میں تو رہتی ہی ادھر ہی ہوں
مطلب بات پکی ہے۔۔ارے بھئی سمجھنے کی کیا ضرورت ہے۔
آج بھلا کس کس کا میچ ہے؟اشتیاق بھائی میں تو میچ دیکھنے جا رہا ہوں۔
ادھر کدھر؟
محفل میں ۔ اکثر سو بھی ادھر جاتی ہوں۔۔
ایک کپ میرے لیے بھی۔اب ذرا میں اپنے لیے چائے بنا لاؤں۔
ہا ہا ہا ۔ بالکل مگر وہ بھاگنے والوں میں سے بھی نہیں ہیں۔اب تو شمشاد بھیا نے واپس ہی نہیں آنے
کہ تین تین حصہ دار پہنچ گئے ہیں
غائب تو ہو گئے ہیں ناںہا ہا ہا ۔ بالکل مگر وہ بھاگنے والوں میں سے بھی نہیں ہیں۔
وہ تو ہے۔ لیکن ابھی آتے ہی ہوں گے۔غائب تو ہو گئے ہیں ناں
تب تک میں بھاگ جاؤں گیوہ تو ہے۔ لیکن ابھی آتے ہی ہوں گے۔
یہ بھی ہے۔ مگر آپ تو چائے نہیں پیتی ۔ کافی کی شیدائی ہیں۔ تو آج پھر چائے کیوں پینا چاہتی ہیں؟تب تک میں بھاگ جاؤں گی
ہی ہی ہی ہی
ارے کس نے کہایہ بھی ہے۔ مگر آپ تو چائے نہیں پیتی ۔ کافی کی شیدائی ہیں۔ تو آج پھر چائے کیوں پینا چاہتی ہیں؟