اشتیاق علی
لائبریرین
السلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی ۔ یہاں آمد کم کم کیوں ہے سب کی اور ننھی پریاں بھی کافی دنوں سے نظر نہیں آ رہیں۔
کیسے ہیں سبھی ۔ یہاں آمد کم کم کیوں ہے سب کی اور ننھی پریاں بھی کافی دنوں سے نظر نہیں آ رہیں۔
بھتیجی خیر تو ہے ناں جو ایسے مایوسی کی باتیں کر رہی ہو۔
فہیم کی بات صحیح ہے کہ
ایسی باتیں کرو گی تو ایک میری طرف سے بھی۔
تبھی یہ شرارت بھری خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔بس اُس دن کچھ زیادہ ہی اداس ہوگئی تھی آج دوستوں کے ساتھ کولڈ کوفی کے مزے اڑائے میں نے اور خوب ہم نے رسٹورانٹ میں شور کیا
و علیکم السلام!السلام علیکم!
الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہے۔ اور سنائیے کیا ہو رہا ہے؟الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں اشتیاق بھائی!
چلو اچھا ہوا، بچت ہو گئی تمہاری، ورنہ پٹائی پکی تھی۔بس اُس دن کچھ زیادہ ہی اداس ہوگئی تھی آج دوستوں کے ساتھ کولڈ کوفی کے مزے اڑائے میں نے اور خوب ہم نے رسٹورانٹ میں شور کیا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
پھر ہم لڑکیوں نے شوپینگ سنٹر میں ونڈو شوپینگ بھی کی اور گھر آگئے روز ایسے مزے ہوں تو کتنا مزا آئےچلو اچھا ہوا، بچت ہو گئی تمہاری، ورنہ پٹائی پکی تھی۔
تو روز ایسے مزے کرو گی تو امتحانوں میں کیا حشر ہو گا؟پھر ہم لڑکیوں نے شوپینگ سنٹر میں ونڈو شوپینگ بھی کی اور گھر آگئے روز ایسے مزے ہوں تو کتنا مزا آئے
میں اپنی کلاس کی ٹوپ اسٹوڈنٹ ہوںتو روز ایسے مزے کرو گی تو امتحانوں میں کیا حشر ہو گا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے؟وعلیکم السلام
اشتیاق بھائی سنائیں کیا احوال ہیں؟
السلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
السلام علیکم!
وعلیکم السلامالسلام علیکم