عائشہ عزیز
لائبریرین
پروفیسر صاحب کون بھیا صاحب؟ہاں اور ہوسکتا ہے تکے کی بات سن کر پروفیسر صاحب کو بھوک لگ جائے
پروفیسر صاحب کون بھیا صاحب؟ہاں اور ہوسکتا ہے تکے کی بات سن کر پروفیسر صاحب کو بھوک لگ جائے
وہ آن لائن تو ہیں چاچوکہاں ہیں؟ مجھے تو نظر نہیں آئیں۔
پروفیسر داؤد صاحب ویسے تو۔پروفیسر صاحب کون بھیا صاحب؟
اچھا میں سوچتی ہوں پھر کچھ!پروفیسر داؤد صاحب ویسے تو۔
یہاں یہ کام شمشاد بھائی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے
ہاں جیاچھا میں سوچتی ہوں پھر کچھ!
ایسے کوئی بات نہیں آپ لوگ بھی کر سکتے ہیں۔ہاں جی
جس کا کام اسی کو سانجے
باقی کرے تو ٹھینگا بانجے
ایسے کوئی بات نہیں آپ لوگ بھی کر سکتے ہیں۔
اب یہ اور بات ہے کہ ابا جان مجھ پر زیادہ اعتماد کرتے ہیں۔
سب چپ ہوں گے تو کچھ سوچ پاؤں گی ناںچلو اب سوچ بھی چکو جلدی سے کچھ
سب کو چپ کرانے کا طریقہ ہے۔سب چپ ہوں گے تو کچھ سوچ پاؤں گی ناں
اففف!سب کو چپ کرانے کا طریقہ ہے۔
چھوٹو کا گانا
لو جیاففف!
یہ بے ایمانی ہے بھیا
لو جی
دیکھو تو کتنا شاندار مشورہ دیا میں نے
چلو میں الٹی گنتی شروع کروں کیا
چلو میں الٹی گنتی شروع کروں کیا
فائیو، فار، تھری، ٹو، ون۔۔۔ ۔ اسٹارٹ
سووووو کیوٹ
اوکے چھوٹو خیر نال جاؤبھیا میں سونے جاتی ہوں نیند آ رہی ہے۔
اللہ حافظ ، شب بخیر
جی بٹیا جانی!