اشتیاق علی
لائبریرین
السلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟
کیسے ہیں سب؟
مجھے پتہ نہیں چلا اور میں کل آیا بھی نہیں تھا ناں محفل میں۔ خیر کس کی ہے یہ تصویر؟یہ میں نے آج نہیں کل لگ دی تھی آپ آج دیکھ رہے ہیں
میں تو صبح میں ہی آتی تھی بھائی کچھ مہنوں سے آنا نہیں ہو رہا تھا آج وقت مل گیا تو آگئیمجھے پتہ نہیں چلا اور میں کل آیا بھی نہیں تھا ناں محفل میں۔ خیر کس کی ہے یہ تصویر؟
اور آج تو صبح صبح درشن کرا دئیے خیر تو ہے ناں؟
بہت خوب ۔ ویسے میں نے پہلی بار صبح میں دیکھا آپ کو۔میں تو صبح میں ہی آتی تھی بھائی کچھ مہنوں سے آنا نہیں ہو رہا تھا آج وقت مل گیا تو آگئی
دفتر میں بیٹھ کر دفتر کا کوئی کام تو ہے نہیں، اس لیے محفل میں محفل گردی کر رہا ہوں۔میں بھی ٹھیک ہوں بھائی اور کیا ہو رہا ہے آفس میں
نہیں، اس سے ابھی صلح نہیں کرنی۔لڑنا اچھی بت نہیں ہے بھائی جلدی سے سُلا کرلیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟
کیسے ہیں شمشاد بھائی؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیوں نہیں کر نینہیں، اس سے ابھی صلح نہیں کرنی۔
بہت خوب ۔ سن کر اچھا لگا ۔ اللہ پاک اسلام پر استقامت عطا فرمائے۔ اور باقی زندگی نیک اور با پردہ گزارنے کی توفیق دے۔ آمین۔سارہ چوہدری ہےیہ سابقہ ڈرامہ ایکٹر،،،اب یہ کام نہیں کرتی ،،مذہب سےلگاؤ کی وجہ سے
آمینبہت خوب ۔ سن کر اچھا لگا ۔ اللہ پاک اسلام پر استقامت عطا فرمائے۔ اور باقی زندگی نیک اور با پردہ گزارنے کی توفیق دے۔ آمین۔
ثم آمین۔ نیلم آپ سنائیے کیسی ہیں اور آج کل کیا ہو رہا ہے؟
ہم ہیں نہ کہیے کیا کہنا ہے؟کیا ہوا سب خاموش کیوں ہے
اب تو کچھ نہیں کہنا ہے مجھے اب میں خود یہاں سے جا نے والی ہوںہم ہیں نہ کہیے کیا کہنا ہے؟
یہ کیا بات ہوئی بھلا ۔ ابھی آئے ہو اور ابھی جا رہے ہو؟اب تو کچھ نہیں کہنا ہے مجھے اب میں خود یہاں سے جا نے والی ہوں