ناعمہ عزیز

لائبریرین
پہلے تم خود ہی ناراض ہوئی تھیں۔

پھر میں ہو گیا۔

زمین پر لیٹنے سے پہلے دیکھ لینا کہ کپڑے گندے تو نہیں ہو جائیں گے۔
مجھے کوئی نہیں پتا ۔ اور میں تو اس لئے ناراض ہوں کہ آپ ہمارے گھر نہیں آئے ۔ میں بھی جب سعودیہ جاؤں گی تو آپ کے گھر نہیں آؤں گی :( کچی ۔
آپ کیوں ناراض ہیں مجھ سے ِ؟
 
Top