اشتیاق علی
لائبریرین
آج دل نہیں کیا اس لیے نہیں کھایا ۔کھانا پہلے کام بعد میں ایسا اصول بنا لیں۔
آج دل نہیں کیا اس لیے نہیں کھایا ۔کھانا پہلے کام بعد میں ایسا اصول بنا لیں۔
اشتیاق بھائی میں سیدھا، صاف اور کھرا آدمی ہوں۔ اور ایسے بندے دوغلی پالیسی کبھی نہیں اپناتے۔شمشاد بھائی دوغلی پالیسی والا کھیل تو نہیں کھیل رہے آپ؟
واقعی کچھ نہیں ہورہاابھی تو چپ کرکےبیھٹی ہوئی ہوں صرف۔کچھ بھی نہیں ہو رہا یہ کیسے ممکن ہے کچھ نہ کچھ تو ضرور ہو رہا ہو گا۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
فی امان اللہ بھیا!اب ہم سفر پر روانہ ہو رہے ہیں!
فی امان اللہاب ہم سفر پر روانہ ہو رہے ہیں!
فی امان اللہ بھیااب ہم سفر پر روانہ ہو رہے ہیں!
چاچو بھیا تین دن کا کہہ رہے تھے۔فی امان اللہ
واپسی کب ہے؟
چاچو پلیززززززززززززززززززز بتا دیں ناجو تھوڑا بہت ہے، اس کو استعمال کرو اور سوچ کر بتاؤ۔
کیسی رہی شہر گردی، کچھ اس کا احوال ہی بتا دیں۔الحمد للہ آج دن بھر شہر گردی کرنے کے بعد ابھی ابھی ہوٹل واپس لوٹے ہیں!