السلام علیکم
حسیب نذیر گِل محفلین اکتوبر 23، 2012 #9,822 وعلیکم السلام پپو نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #9,828 پپو نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھوکھر نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضبط نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم سب کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
پپو نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھوکھر نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضبط نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم سب کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
حسیب نذیر گِل محفلین اکتوبر 23، 2012 #9,833 میں ویلا اس لیے ہوں کیونکہ میں کوئی کام نہیں کررہا اورمحفل پر بیٹھا محفل گردی کررہا ہوں ویسے بھی بندہ شادی شدہ ہونے کے بعد مصروف ہوتا ہے
میں ویلا اس لیے ہوں کیونکہ میں کوئی کام نہیں کررہا اورمحفل پر بیٹھا محفل گردی کررہا ہوں ویسے بھی بندہ شادی شدہ ہونے کے بعد مصروف ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #9,834 ضروری تو نہیں کہ سارے ہی شادی شدہ مصروف ہوں، کچھ میری طرح شادی کے بعد بھی ویلے ہی ہوتے ہیں۔ جیسا کہ میں گزشتہ ایک ماہ سے ہوں اور مزید ایک ماہ ویلا ہی ویلا ہوں۔
ضروری تو نہیں کہ سارے ہی شادی شدہ مصروف ہوں، کچھ میری طرح شادی کے بعد بھی ویلے ہی ہوتے ہیں۔ جیسا کہ میں گزشتہ ایک ماہ سے ہوں اور مزید ایک ماہ ویلا ہی ویلا ہوں۔
مقدس لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #9,838 اشتیاق علی نے کہا: السلام علیکم! کیسے ہیں سبھی؟ خصوصا ویلے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام بھیا الحمدللہ آپ کیسے ہیں
اشتیاق علی نے کہا: السلام علیکم! کیسے ہیں سبھی؟ خصوصا ویلے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام بھیا الحمدللہ آپ کیسے ہیں
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #9,839 الحمد اللہ ہم خیریت سے ہیں۔ دو چار دنوں سے محفل میں نہیں آنا ہوا ۔ کام کی زیادتی کی وجہ سے ۔ خیر آپ لوگ سنائیے سب کیسے ہیں اور کیا چل رہا ہے؟
الحمد اللہ ہم خیریت سے ہیں۔ دو چار دنوں سے محفل میں نہیں آنا ہوا ۔ کام کی زیادتی کی وجہ سے ۔ خیر آپ لوگ سنائیے سب کیسے ہیں اور کیا چل رہا ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #9,840 حسیب نذیر گِل نے کہا: شمشاد بھائی آپ ویلے کیوں ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سمجھا کریں ناں۔ یہ بیچلر لائف سال میں ایک دفعہ ہی لطف اندوز ہونے کا موقع ملتا ہے۔
حسیب نذیر گِل نے کہا: شمشاد بھائی آپ ویلے کیوں ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سمجھا کریں ناں۔ یہ بیچلر لائف سال میں ایک دفعہ ہی لطف اندوز ہونے کا موقع ملتا ہے۔