شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی؟
خصوصا ویلے
الحمد للہ۔ اچھی گزر رہی ہے۔
و علیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی؟
خصوصا ویلے
واہ ۔ اور سنائیے طبیعت وغیرہ تو ٹھیک ہے ناں۔ کھانا کھا لیا آپ نے دوپہر کا؟و علیکم السلام
الحمد للہ۔ اچھی گزر رہی ہے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی؟
خصوصا ویلے
وعلیکم السلام!
ویلے اس وقت ویلے ہی ہیں
کیونکہ ویلوں کو ویلا رہنا ہی سوٹ کرتا ہے
اور جو ویلا ہوتا ہے وہ ویلا ہی ہوتا ہے۔
و علیکم السلام!السلام علیکم کیسے ہیں سب اور کہاں ہے
میں ٹھیک ہوںو علیکم السلام!
یہیں پر ہیں سب آپ کیسی ہیں ؟
اور سنائیے آج کا دن کیسا رہا ؟ اور کیا کھایا پیا؟میں ٹھیک ہوں
کھانا کیا کھانا ہے، کوفی کے چار کپ پی چکا ہوں تو بھوک کہاں رہی؟واہ ۔ اور سنائیے طبیعت وغیرہ تو ٹھیک ہے ناں۔ کھانا کھا لیا آپ نے دوپہر کا؟
کیا سُناؤں ٹھیک رہا ۔آج تو میں نے خورما بگارا کھانا کھایااور سنائیے آج کا دن کیسا رہا ؟ اور کیا کھایا پیا؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم کیسے ہیں سب اور کہاں ہے
یہ خورما بگار کیا ہے؟کیا سُناؤں ٹھیک رہا ۔آج تو میں نے خورما بگارکھانا کھایا
اچھا کیا کر رہے ہیں آپو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ اچھا ہوں اور یہیں ہوں۔
کرنا کیا ہے محفل گردی کر رہا ہوں۔اچھا کیا کر رہے ہیں آپ
سوری خورمہ ، بگارا کھانایہ خورما بگار کیا ہے؟
کیا آپ کو پتہ ہے کہ یہ کیا چیز ہے؟
مطلب خورمہ اور بگارا (یعنی بگار لگا ہوا سالن)۔سوری خورمہ ، بگارا کھانا
جی بھیاکیا آپ کو پتہ ہے کہ یہ کیا چیز ہے؟
ہمممممممم ابھی تک کتنی محفل گردی کی آپ نےکرنا کیا ہے محفل گردی کر رہا ہوں۔
بیچ میں اگر موقع ملے تو دفتر کا کام بھی کر لیتا ہوں۔