تبسم
محفلین
لگتا ہے آپ کو سیدی گنتی نہیں آتی ہےٹھیک آج میں بغیر شاعری کے باتوں گا
تو
3
2
1
اگنیشن
لگتا ہے آپ کو سیدی گنتی نہیں آتی ہےٹھیک آج میں بغیر شاعری کے باتوں گا
تو
3
2
1
اگنیشن
مطلب گھنٹوں میں بتا دیں پھر؟جیسی آپ کی مرزی بھائی جس مین بھی بتائیں مجھے سمجھ آئے جیسا بتائیں
شاعری کے بھوت
لگتا ہے آپ کو سیدی گنتی نہیں آتی ہے
جی بالکل۔ کیوں اچھا نہیں لگا ۔ مجھے بھی یہاں لوگ بھوت کہتے ہیں۔ مگر کیٹگری مختلف ہے۔یہ مجھے کہا ہے کیا
دیکھا ناں بلال اعظم بھائی نے بھی غلطی نکال دی۔لگتا ہے آپ کو سیدی گنتی نہیں آتی ہے
جی بالکل۔ کیوں اچھا نہیں لگا ۔ مجھے بھی یہاں لوگ بھوت کہتے ہیں۔ مگر کیٹگری مختلف ہے۔
ڈش نہیں بھائی صرف ایسا کھانا پکایا جاتا ہے۔ اس کھانے کے ساتھ خورمہ ، دال چہ ، اور پھلی بنا تے ہیں۔ بہت ہی اچھا لگتا ہے یہ سالنے اس کے ساتھلگتا ہے آپ کے ہاں یہ کوئی ڈش ہے؟
لگتا ہے آپ کچھ زیادہ ہی غصہ کر گئے۔آپ کو تو شاید "لاتوں کے بھوت" کہتے ہوں گے۔
آپ دونوں کو کیا ہو گیا ہے یہ آپ لوگ ایک دوسری کو کس طرح کے ناموں سے پُکار رہے ہیںآپ کو تو شاید "لاتوں کے بھوت" کہتے ہوں گے۔
واہ ۔ بہت خوب ۔ کیا اس کی تصویر دکھا سکتی ہیں آپ تاکہ معلومات میں اضافہ ہو؟ڈش نہیں بھائی صرف ایسا کھانا پکایا جاتا ہے۔ اس کھانے کے ساتھ خورمہ ، دال چہ ، اور پھلی بنا تے ہیں۔ بہت ہی اچھا لگتا ہے یہ سالنے اس کے ساتھ
تمہیں سمجھ آ بھی جائے گی؟ مجھے کچھ کچھ شک سا ہے۔جیسی آپ کی مرزی بھائی جس مین بھی بتائیں مجھے سمجھ آئے جیسا بتائیں
لگتا ہے آپ کچھ زیادہ ہی غصہ کر گئے۔
واہ کیا موسم ہو گا وہاں پر۔
آپ مجھ پر شک نا کرئیں بھائی بس بتا دیںتمہیں سمجھ آ بھی جائے گی؟ مجھے کچھ کچھ شک سا ہے۔
آپ دونوں کو کیا ہو گیا ہے یہ آپ لوگ ایک دوسری کو کس طرح کے ناموں سے پُکار رہے ہیں
اچھا آج کیا بات ہے بھائی جو آپ یہاں پر آگئےاگر میں غصہ کرتا تو یہاں آتا ہی نا۔
ویسے میں نے غصہ کیوں کرنا ہے؟
اچھا کچھ اخلاص کی باتیں ہمہ بھی بتائیںیہ اخلاص کی باتیں ہیں اشتیاق بھائی کے ساتھ۔
اشتیاق بھائی آپ نے بُرا تو نہیں منایا نا؟
ان سب کی تصویر ایک ساتھ ملنا بہت مشکل کام ہے پھر بھی میں دیکھ تی ہوںواہ ۔ بہت خوب ۔ کیا اس کی تصویر دکھا سکتی ہیں آپ تاکہ معلومات میں اضافہ ہو؟