اشتیاق علی

لائبریرین
ڈش نہیں بھائی صرف ایسا کھانا پکایا جاتا ہے۔ اس کھانے کے ساتھ خورمہ ، دال چہ ، اور پھلی بنا تے ہیں۔ بہت ہی اچھا لگتا ہے یہ سالنے اس کے ساتھ
واہ ۔ بہت خوب ۔ کیا اس کی تصویر دکھا سکتی ہیں آپ تاکہ معلومات میں اضافہ ہو؟
 
Top