محمد بلال اعظم
لائبریرین
لاتوں کے بھوت جو بنا دیا مجھے۔ تو غصہ لگا تو بنایا ناں۔
ہاہاہا
ویسے لاتوں کے بھوت میں زیادہ تر مذاق میں بولتا ہوں، سنجیدگی میں نہیں۔
لاتوں کے بھوت جو بنا دیا مجھے۔ تو غصہ لگا تو بنایا ناں۔
ہم سکھائیں گے تو ایسا نہیں ہوگا۔ انشا اللہ ۔پنجابی سیکھنے کے نام سے میرا یہ حال ہو جا تا ہے
پنجابی سیکھنے کے نام سے میرا یہ حال ہو جا تا ہے
اچھا جناب ۔ شاعر صاحب۔ہاہاہا
ویسے لاتوں کے بھوت میں زیادہ تر مذاق میں بولتا ہوں، سنجیدگی میں نہیں۔
ہم سکھائیں گے تو ایسا نہیں ہوگا۔ انشا اللہ ۔
سمجھ میں جو نہیں آتیایسا کیوں ہوتا ہے؟
اچھا جناب ۔ شاعر صاحب۔
انشا اللہ ۔ اچھا ہی ہو گا۔پھر کیسا ہو گا
سمجھ میں جو نہیں آتی
السلام علیکم!
اب ہم سوچ رہے ہیں کہ آفس نکل جائیں۔
و علیکم السلام!السلام علیکم!
اب ہم سوچ رہے ہیں کہ آفس نکل جائیں۔
کہاں نکل جانے کا کہہ رہے ہیں؟نکل جائے۔
آ جائے گی۔
پنجابی سمجھ میں آئے تو انور مسعود صاحب کو پڑھئے گا، پنجابی کا اصل لطف آ جائے گا۔
کہاں نکل جانے کا کہہ رہے ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
اب ہم سوچ رہے ہیں کہ آفس نکل جائیں۔
آپ تو مجھے اور بھی ڈرا رہے ہیں پنجابی کے ایک دو باتیں ہی سمجھ نہیں آتی ہے
محفل سےدفتر جناب
آپ کہاں سمجھے؟
پر مجھے پنجابی سیکھنے کے نام سے ہی ڈر لگ رہا ہےڈریے نہیں
کیونکہ
وہ عورت نہیں جو ڈر جائے پنجابی کے خونیں واروں سے
جس زبان کو سیکھنا مشکل ہو، اس زبان کو سیکھنا لازم ہے