محمد بلال اعظم

لائبریرین
اچھا جناب ۔ شاعر صاحب۔

اچھا صاحب۔ ویسے جب سے میں نے علیم صاحب کا یہ شعر پڑھا ہے، مجھے شاعر لفظ عجیب سا لگتا ہے

اک ہجر زدہ بابل پیاری ترے جاگتے بچوں سے ہاری
اے شاعر کس دنیا میں ہے تُو، تری تنہا دنیا گھر میں ہے
 
Top