ایسی بات نہیں ہے سس میں خود سوچ میں پڑگئی ہوں
اب میں کچھ دیر کے لیے جا رہی ہوں بابا کے لیے چائے بنا کر آتی ہوں اُس کے بعد بات کرؤں گی
ہم نہیں مانتےلیکن لڑائی تو ابھی جاری ہے۔ وہ تو ختم نہیں ہوئی۔
غالبا اسی
ہم نہیں مانتے![]()
و علیکم السلام!السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
جی جی بالکل بھیا۔۔۔غالبا اسیپیپنی کا کمال ہو گا۔
میں نے ٹھیک کہا ناں عینی
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
یہ بارہ دری نئی بنادی گئی ہے؟
![]()
ہاں میں آگئی ہوںہائیں۔۔۔ اس میں سوچنے والی بات بھی تھی کیا
ہی ہی ہی ہی۔۔ یا تو وہ آپ کی سس ہیں یا نہیں ہیں۔۔
اچھا آپ جائیں، بابا کو چائے دے کر آئیں۔
بالکل ٹھیک کہا![]()
ویلکم بیکہاں میں آگئی ہوں
اللہ کا شکر!وعلیکم السلام
الحمدللہ
آپ سناؤ، کیسی ہو
اصل میں پہلے والی دریاں ڈرائی کلینر کو بھیجوا دی ہیں شمشاد بھیا نے
ہی ہی ہی