قرۃالعین اعوان
لائبریرین
کی تھی گیا مقدس؟
کی تھی گیا مقدس؟
بہت خوب ۔ اور کوئی نئی تازی؟گھر کے کام کاج
مسائل سننا
سمیٹنا
ان کا حل تلاش کرنا
ابھی تو بھیا پرانی کو ہی رنگ روغن کرکے نیا کرنے کی کوشش میں ہوںبہت خوب ۔ اور کوئی نئی تازی؟
ارے تم بتاؤ تو ؟عائشہ سے پوچھو ناں
کی تھی گیا مقدس؟
میسج کرتی ہوں تمہیں۔۔ دیکھو ذراارے تم بتاؤ تو ؟
کیوں کیوں ؟بتا دو ناں
آج تک تو پڑھائی ہو رہی تھی ۔ اب عید کی چھٹیاں شروع ۔اللہ کا شکر ہے۔ میں بھی ٹھیک ہوں۔ سنائیے کیا ہو رہا ہے آج کل؟
میسج کرتی ہوں تمہیں۔۔ دیکھو ذرا
عینی میری بھی گئی اب تو
ارے واہ۔ بھلا کتنا خرچہ آیا رنگ و روغن کا؟ابھی تو بھیا پرانی کو ہی رنگ روغن کرکے نیا کرنے کی کوشش میں ہوں
دیکھو ذرا اب جا کر
کیا گئی؟عینی میری بھی گئی اب تو
چھٹیاں شروع بھی ہو گئیں ۔ یہاں تو عید کے دن ہی پہلی چھٹی ہو گی ہمیں۔کیوں کیوں ؟
آج تک تو پڑھائی ہو رہی تھی ۔ اب عید کی چھٹیاں شروع ۔
عقلکیا گئی؟
بہت خرچہ آرہا ہے بھیاارے واہ۔ بھلا کتنا خرچہ آیا رنگ و روغن کا؟
وہ جو کنٹینر میں چھپا کر رکھی تھی ناںہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !
اب کیا ہوگا؟
اوہ شکرا!وہ جو کنٹینر میں چھپا کر رکھی تھی ناں
اسی کو یوز کرنا پڑے گا اب تو
پھر بھی کتنا؟ کیا محض چونا اور سفیدی والا رنگ استعمال کیا جا رہا ہے یا پھر کوئی کمپنی کا آئل پینٹ یا ڈسٹمپر وغیرہ؟بہت خرچہ آرہا ہے بھیا