نہ مانو، تمہارے نہ ماننے سے کیا ہوتا ہے۔ میں نے تو مانو بلی کو بھی بتا دیا ہے۔ہم نہیں مانتے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو
لائیں نمبر دیں اپنا چاچو ۔ میں فون کر کے منا لیتا ہوں آپ کو ۔نہ مانو، تمہارے نہ ماننے سے کیا ہوتا ہے۔ میں نے تو مانو بلی کو بھی بتا دیا ہے۔
نہیں بھیا چونا نہیںپھر بھی کتنا؟ کیا محض چونا اور سفیدی والا رنگ استعمال کیا جا رہا ہے یا پھر کوئی کمپنی کا آئل پینٹ یا ڈسٹمپر وغیرہ؟
چھٹیاں شروع بھی ہو گئیں ۔ یہاں تو عید کے دن ہی پہلی چھٹی ہو گی ہمیں۔
تو پھر کیا سپیشل کلر ہو رہا ہے مطلب کمپنی کا مال استعمال ہو رہا ہے۔ واہ ۔نہیں بھیا چونا نہیں
جی بھیا بالکلتو پھر کیا سپیشل کلر ہو رہا ہے مطلب کمپنی کا مال استعمال ہو رہا ہے۔ واہ ۔
آپ ادھر ہی ہیں ناںشامت نہیں آئے گی۔ فکر نہ کیجئے۔
یہ ہوئی ناں باتمجھے تو پورا پورا اتفاق ہے
ویسے بھی ہم ٹولیاں تو متفق علیھن ہیں
واہ ۔ یہ ہوئی ناں بات۔ہممم م ہمارا بھی ارادہ نہیں تھا لیکن کچھ سٹوڈنٹس کا مسئلہ تھا سو کرنا پڑیں ۔
میرے پاس فون ہی نہیں ہے۔ آجکل خراب ہوا ہوا ہے۔لائیں نمبر دیں اپنا چاچو ۔ میں فون کر کے منا لیتا ہوں آپ کو ۔
تھوڑی دیر تک تو موجود ہوں۔ اور بچانے کی تو بات ہی نہیں بنتی ۔ وہ اس لیے کہ یہ تمام بھیاز تمہیں کچھ نہیں کہیں گے۔آپ ادھر ہی ہیں ناں
بچا لیجیئے گا مجھے بھیا
ہی ہی ہی
کیوں کیا ہوا؟میرے پاس فون ہی نہیں ہے۔ آجکل خراب ہوا ہوا ہے۔
تھوڑی دیر تک تو موجود ہوں۔ اور بچانے کی تو بات ہی نہیں بنتی ۔ وہ اس لیے کہ یہ تمام بھیاز تمہیں کچھ نہیں کہیں گے۔
بالکل ! کافی دیر سے ان لائن ہیں مگر کسی دھاگے میں جواب نہیں دے رہے۔سعود بھیا اب آپ آ ہی جائیں، نہیں تو میں نے ناراض ہو جانا آپ سے