ناعمہ عزیز
لائبریرین
پھر کب ٹھیک ہوں تب کر لوں گا چاچو ۔ بتا دیں ؟میرے پاس فون ہی نہیں ہے۔ آجکل خراب ہوا ہوا ہے۔
پھر کب ٹھیک ہوں تب کر لوں گا چاچو ۔ بتا دیں ؟میرے پاس فون ہی نہیں ہے۔ آجکل خراب ہوا ہوا ہے۔
جو پاکستان سے نمبر لیا ہوا ہے، وہاں ان کا اور پی ٹی سی ایل کا کوئی پھڈا بنا ہوا ہے۔کیوں کیا ہوا؟
واہ آپ کی تو موجیں ہیں پھر۔ یہاں جمعہ(کنفرم پتہ نہیں) ، ہفتہ ، اتوار اور پیر کی چھٹی ہے۔ منگل کو آنا ہے۔@اشتیاق بھائی جمعرات جمعہ تو اختتام ہفتہ کی چھٹی ہے۔ پھر ہفتہ، اتوار، سوموار اور منگل عید کی چھٹیاں ہیں۔ پھر بدھ کو ایک دن دفتر آنا ہے اور پھر اختتام ہفتہ کی دو چھٹیاں ہوں گی۔
واؤؤؤ اتنی ڈھیر ساری چھٹیاں@اشتیاق بھائی جمعرات جمعہ تو اختتام ہفتہ کی چھٹی ہے۔ پھر ہفتہ، اتوار، سوموار اور منگل عید کی چھٹیاں ہیں۔ پھر بدھ کو ایک دن دفتر آنا ہے اور پھر اختتام ہفتہ کی دو چھٹیاں ہوں گی۔
میں نے بات ہی نہیں کرنی۔پھر کب ٹھیک ہوں تب کر لوں گا چاچو ۔ بتا دیں ؟
پھڈا کیا بنا ہوا ہے؟ اور کیا پاکستان کی وہ سم وہاں چل جاتی ہے ؟جو پاکستان سے نمبر لیا ہوا ہے، وہاں ان کا اور پی ٹی سی ایل کا کوئی پھڈا بنا ہوا ہے۔
یہاں پورے سال میں دو دفعہ ہی تو چھٹی ملتی ہے ایک چھوٹی عید پر اور ایک بڑی عید پر۔ ہاں ایک دن 23 ستمبر کی بھی چھٹی ہوتی ہے۔واؤؤؤ اتنی ڈھیر ساری چھٹیاں
اور مجھے لگ رہا ہے کہ اس بار عید پر بھی چھٹی نہیں ملے گی
بالکل ! کافی دیر سے ان لائن ہیں مگر کسی دھاگے میں جواب نہیں دے رہے۔
وہاں کی سم یہاں نہیں چلتی، اگر رومنگ پر چلتی بھی ہو گی تو ظاہر ہے بہت زیادہ مہنگی ہو گی۔پھڈا کیا بنا ہوا ہے؟ اور کیا پاکستان کی وہ سم وہاں چل جاتی ہے ؟
کہیں مصروف ہوں گے یا کوئی پروگرامنگ کا کام چل رہا ہو گا ۔ اس لیے یہاں نہیں آتے۔مصروف لوگ ہیں ۔۔ ہماری کسی کو کیا فکر۔۔ کہ کوئی ان کو اتنا مس کر رہا ہو گا۔۔ اتنے دنوں سے صحیح طرح بات بھی نہیں ہوئی۔
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
چاچومیں نے بات ہی نہیں کرنی۔
لاہور کا لینڈ لائن نمبر مگر وہ کیسے؟وہاں کی سم یہاں نہیں چلتی، اگر رومنگ پر چلتی بھی ہو گی تو ظاہر ہے بہت زیادہ مہنگی ہو گی۔
یہ میں نے یہاں پر لاہور کا ایک لینڈ لائن نمبر لیا ہوا ہے۔
ہمیں کیا پتہ بھیاکہیں مصروف ہوں گے یا کوئی پروگرامنگ کا کام چل رہا ہو گا ۔ اس لیے یہاں نہیں آتے۔
پھر بھی بعض اوقات نہ چاہتے ہوئے بھی ایسا کرنا پڑتا ہے۔ہمیں کیا پتہ بھیا
کام اور مصروفیت بہنوں سے زیادہ امپورٹنٹ نہیں ہوتی
لیکن یہ بات یہاں پر نہیں مانی جا سکتی بھیا۔۔ اس لیے میں تو اب سعود بھیا سے ناراض ہوںپھر بھی بعض اوقات نہ چاہتے ہوئے بھی ایسا کرنا پڑتا ہے۔
ایسے بلا وجہ ناراض نہ ہوں ۔ سعود بھائی آتے ہی ہوں گے۔لیکن یہ بات یہاں پر نہیں مانی جا سکتی بھیا۔۔ اس لیے میں تو اب سعود بھیا سے ناراض ہوں
یہ کس بات کی سوری کی جا رہی ہے؟چاچو
پلیز سوری نا
ایسے بلا وجہ ناراض نہ ہوں ۔ سعود بھائی آتے ہی ہوں گے۔
جس وجہ سے آپ ناراض ہیں چاچویہ کس بات کی سوری کی جا رہی ہے؟
تم نے ٹیگ کیا ہے سعود بھائی کو یا ایسے ہی ناراض ہو رہی ہو؟لیکن یہ بات یہاں پر نہیں مانی جا سکتی بھیا۔۔ اس لیے میں تو اب سعود بھیا سے ناراض ہوں