اشتیاق علی

لائبریرین
@اشتیاق بھائی جمعرات جمعہ تو اختتام ہفتہ کی چھٹی ہے۔ پھر ہفتہ، اتوار، سوموار اور منگل عید کی چھٹیاں ہیں۔ پھر بدھ کو ایک دن دفتر آنا ہے اور پھر اختتام ہفتہ کی دو چھٹیاں ہوں گی۔
واہ آپ کی تو موجیں ہیں پھر۔ یہاں جمعہ(کنفرم پتہ نہیں) ، ہفتہ ، اتوار اور پیر کی چھٹی ہے۔ منگل کو آنا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
@اشتیاق بھائی جمعرات جمعہ تو اختتام ہفتہ کی چھٹی ہے۔ پھر ہفتہ، اتوار، سوموار اور منگل عید کی چھٹیاں ہیں۔ پھر بدھ کو ایک دن دفتر آنا ہے اور پھر اختتام ہفتہ کی دو چھٹیاں ہوں گی۔
واؤؤؤ اتنی ڈھیر ساری چھٹیاں
اور مجھے لگ رہا ہے کہ اس بار عید پر بھی چھٹی نہیں ملے گی
 

شمشاد

لائبریرین
واؤؤؤ اتنی ڈھیر ساری چھٹیاں
اور مجھے لگ رہا ہے کہ اس بار عید پر بھی چھٹی نہیں ملے گی
یہاں پورے سال میں دو دفعہ ہی تو چھٹی ملتی ہے ایک چھوٹی عید پر اور ایک بڑی عید پر۔ ہاں ایک دن 23 ستمبر کی بھی چھٹی ہوتی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
بالکل ! کافی دیر سے ان لائن ہیں مگر کسی دھاگے میں جواب نہیں دے رہے۔

مصروف لوگ ہیں ۔۔ ہماری کسی کو کیا فکر۔۔ کہ کوئی ان کو اتنا مس کر رہا ہو گا۔۔ اتنے دنوں سے صحیح طرح بات بھی نہیں ہوئی۔
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں :(
 

شمشاد

لائبریرین
پھڈا کیا بنا ہوا ہے؟ اور کیا پاکستان کی وہ سم وہاں چل جاتی ہے ؟
وہاں کی سم یہاں نہیں چلتی، اگر رومنگ پر چلتی بھی ہو گی تو ظاہر ہے بہت زیادہ مہنگی ہو گی۔
یہ میں نے یہاں پر لاہور کا ایک لینڈ لائن نمبر لیا ہوا ہے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
مصروف لوگ ہیں ۔۔ ہماری کسی کو کیا فکر۔۔ کہ کوئی ان کو اتنا مس کر رہا ہو گا۔۔ اتنے دنوں سے صحیح طرح بات بھی نہیں ہوئی۔
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں :(
کہیں مصروف ہوں گے یا کوئی پروگرامنگ کا کام چل رہا ہو گا ۔ اس لیے یہاں نہیں آتے۔
 
Top