و علیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی؟
ایک اچھی سی غز ل سُنائیںآپ کیا سننا چاہیں گی جلدی سے بتادیں
اس کی مجھے ضرورت نہیں ہےاسے استاد تان سین کی کوئی لوری سُنا دیں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
کوئی خاص بارش نہیں تھی۔ بس چند ایک چھینٹے پڑے تھے اور بس۔
سعود بھائی اچھا ہوا آپ نے بتا دیا۔ میں سمجھ رہا تھا موسم آپ کی اپڈیٹ لے رہا ہے۔۔الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور موسم کی اپڈیٹ لے رہے ہیں اپنے کمرے میں چھپے ہوئے!
ملاحظہ فرمائیں لائو اپڈیٹ!سعود بھائی اچھا ہوا آپ نے بتا دیا۔ میں سمجھ رہا تھا موسم آپ کی اپڈیٹ لے رہا ہے۔۔
آپ بتائیے کیا اپڈیٹس ہیں آپکے پاس۔ تاکہ ٹی وی والوں کو مطلع کردوں۔ ہمارے والوں کے پاس اپنی کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہوتی۔
اب یوٹیوب کہاں سے دیکھوں؟؟؟ملاحظہ فرمائیں لائو اپڈیٹ!
ایک بات بتائیے یہ "Hurricane Sandy" کیا ہوتا ہے۔ ریت کے طوفان سے پانی کا کیا واسطہ بھلا؟السلام علیکم!
اس وقت ہمارا شہر Hurricane Sandy سے گذر رہا ہے، کالج میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تاحال کوئی خطرے کی بات نہیں۔ ہاں جو لوگ پانی کے قریب ہیں انکے گھروں کے نچلے منزلے میں پانی گھس آیا ہوگا۔