عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا اور بہنا
وعلیکم السلام!السلام علیکم بھیا۔۔۔ ۔۔
کیسے ہیں آپ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور بس میٹنگ کا وقت ہو چلا ہے اب۔
الحمد للہ میں ٹھیک ہوں بہناکیسے ہیں آپ دونوں۔۔۔ ۔۔
نیند نہیں آ رہی تھیکیا ہو رہا ہے۔۔۔ ۔۔
ماہا پری کو بھی اس میٹنگ میں شریک ہونا ہے؟چلیں پھر آپ اپنی میٹنگ اٹینڈ کریں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ماہا پری کو بھی اس میٹنگ میں شریک ہونا ہے؟
نیند نہیں آ رہی تھی
لغت کی ٹائپنگ کر رہی ہوں
زیادہ کچھ نہیں ہوگا، بس ویب (انٹرنیٹ) کے حوالے سے کچھ جناتی قسم کی باتیں ہوں گی اور اگلی میٹنگ کی تاریخ مل جائے گی۔نہین آپ اتینڈ کریں۔۔۔ ۔مجھے کیا پتہ کیسی میٹنگ ہے۔۔۔ ۔۔
زیادہ کچھ نہیں ہوگا، بس ویب (انٹرنیٹ) کے حوالے سے کچھ جناتی قسم کی باتیں ہوں گی اور اگلی میٹنگ کی تاریخ مل جائے گی۔
ملاحظہ فرمائیں!نیند کیوں نہیں آرہی ۔۔۔ ۔۔۔
لغت کی ٹائپنگ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟
بس تو پھر میٹنگ کے لیے ٹکٹ بک کرا لیں شونا۔۔یہ تو مزے کی میٹنگ لگ رہی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
پتا نہیں بہنا دوپہر میں تھوڑا سو لیا تھا اس لیے شایدنیند کیوں نہیں آرہی ۔۔۔ ۔۔۔
لغت کی ٹائپنگ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟