ماہا عطا
محفلین
کیوں کیا آپ ہمارے بھوت یا ہمزاد سے ڈرتے ہیں؟
نہیں نہیں ڈر کیسا۔۔۔۔آپ ہو ہی اتنے سوئیٹ تو ڈر کہے کا
کیوں کیا آپ ہمارے بھوت یا ہمزاد سے ڈرتے ہیں؟
نہیں نہیں ڈر کیسا۔۔۔ ۔آپ ہو ہی اتنے سوئیٹ تو ڈر کہے کا
اچھا تبھی ایک روز ہمیں اپنے بستر پر ایک چیونٹی نظر آئی تھی۔
بس ایک چیونٹی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
واؤووووووووووو ہم آجاتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آجائیں پری، ہم منتظر ہیں۔
بھیا یہ کھانے والی چیزیں ہمیں دو ناں بڑی بھوک لگی ہے۔۔۔ ۔۔۔
بھیا یہ کھانے والی چیزیں ہمیں دو ناں بڑی بھوک لگی ہے۔۔۔ ۔۔۔
پھر آپ کھا کر کہیں گے کہ اب پیاس لگی ہے، یہ پینے والی چیزیں بھی دی جائیں۔
ہم بس جلدی سے آگئے
ہمیں تو نظر نہیں آ رہے۔
ہاہاہاہاہا صحیح کہا
اپنے دائیں جانب دیکھیں نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نہیں بھیا۔۔۔۔وہ میرے پاس ہی پڑ ی ہوئی کھانے کو دے دو۔۔۔۔۔پھر آپ کھا کر کہیں گے کہ اب پیاس لگی ہے، یہ پینے والی چیزیں بھی دی جائیں۔
اس کا کیا مطلب ہوا بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔گلابی رنگ بھولنے والے لوگوں کے لیے مناسب نہیں۔
نہیں بھیا۔۔۔ ۔وہ میرے پاس ہی پڑ ی ہوئی کھانے کو دے دو۔۔۔ ۔۔
اس کا کیا مطلب ہوا بھلا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔