بھلکڑ

لائبریرین
ویسے ابن سعید بھیا یہ میری ونڈوز میں کوئی مسئلہ ہے یا۔۔۔۔کچھ اور۔۔۔
تدوین کے بٹن پر کلک کرو تو وہ باکس تو کھل جاتا ہے لیکن لکھا ہوا کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔
اوپن ان نیو ٹیب سے کام چلا رہا ہوں۔۔۔
 
ویسے ابن سعید بھیا یہ میری ونڈوز میں کوئی مسئلہ ہے یا۔۔۔ ۔کچھ اور۔۔۔
تدوین کے بٹن پر کلک کرو تو وہ باکس تو کھل جاتا ہے لیکن لکھا ہوا کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ ۔
اوپن ان نیو ٹیب سے کام چلا رہا ہوں۔۔۔

وہ آپ کے کمپیوٹر کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ فائرفاکس کے ایک ورژن کا مسئلہ ہے۔ محفل میں اس کا حل شامل کیا جا سکتا تھا لیکن ہم ایک نئے ورژن پر اپگریڈ کے لیے کام کر رہے ہیں اس لیے اس پر زیادہ توجہ نہ دی۔ آپ یا تو کوئی دوسرا براؤزر استعمال کر لیں یا پھر تدوین کے ربط پر رائٹ کلک کر کے نئے ٹیب میں کھول لیا کریں۔ :) :) :)
 
:):):):):)
 
Top