ماہا عطا
محفلین
اچھا تو ماہا پری اس جانب ہیں۔
نہیں نہیں ہم تو آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا تو ماہا پری اس جانب ہیں۔
گلابی رنگ بھولنے والے لوگوں کے لیے مناسب نہیں۔
اس پر باقاعدہ مجلس شوریٰ بلوائی جائے گی اور ماہا پری اس کی صدر ہوں گی۔ پھر آپ کو کھانا دیے جانے کی بابت جو بھی فیصلہ ہو۔
نہیں نہیں ہم تو آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اس کا کیا مطلب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہاہاہاہہا اچھا جی تو یہ مجلس شوریٰ اور میں اس کی صدر کیا بات ہے
مطلب مجھے کھانے جو کچھ نہیں ملنے والا
تو آپ ہمارے کانوں میں تنکے سے گدگدی کیوں لگا رہے ہیں بھلا؟
(سرگوشی: سمجھا کریں کبھی کبھی۔۔۔ ہم تو بھلکڑ میاں کو ٹرخانے کی کوشش کر رہے ہیں۔)
جی بالکل! اور صدر کی کرسی کے آگے میز پر ان کے نام کی پٹی بھی رکھی جائے گی۔
کیوں بھئی کیا آپ کے صدر مجلس سے معاملات اتنے ہی خراب ہیں؟ کوشش کریں شاید رشوت حسنہ وغیرہ سے کام بن جائے۔
کیوں کے بھوک لگی ہے چلین کھانا کھاتے ہیں نا۔۔۔
زبردست پھر جلدی سے یہ مجلس بلائیں نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
خبردار ہم رشوت نہیں لیتے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اب صدر مجلس کا حکم جاری ہو گیا ہے تو مجلس شوریٰ کے اراکین ایک ایک کر کے حاضر ہو ہی جائیں گے۔
ماہا پری بھی پوری پگلی ہیں۔ بھئی عام رشوت اور رشوت حسنہ میں فرق ہوتا ہے۔
بس دعا کیجیے کہ جلدی سے محفل کا راستہ پھر بھول جائیں۔