عینی شاہ

محفلین
ٹھیک ہے پھر ہم عینی پری کے اسکول بیگ کے پیچھے چھپ جائیں گے۔ اور یہاں اس خواب کا ذکر کرنے کی نہیں ہوتی ورنہ احباب تفصیل دریافت کریں گے اور یہ ہماری پٹائی کے تابوت میں آخری کیل ہوگی! :) :) :)
اوکے اوکے اب چپ ورنہ اپ کے ساتھ ساتھ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں دو ہی چیزوں سے دلچسپی ہے ایک ٹشو باکس اور دوسرا کھانا۔ تو کھانےمیں زردہ تو بھتیجی نے کھلا ہی دیا تھا۔
 
Top