ابن سعید
خادم
اففف!!! بھیا کو کیوں نہیں ملنا؟نہیں پتا تو نہ سہی
آج میں اپنی دوستوں کو شوارما کھلا رہی ہوں
آپ کو کوئی نہیں ملنا پھر
اففف!!! بھیا کو کیوں نہیں ملنا؟نہیں پتا تو نہ سہی
آج میں اپنی دوستوں کو شوارما کھلا رہی ہوں
آپ کو کوئی نہیں ملنا پھر
کیوں کہ بھیا میرے کالج ہی نہیں پڑھتے تو ملے گا کیسے بھلااففف!!! بھیا کو کیوں نہیں ملنا؟
ایک طریقہ ہے شونا پتر۔ وہ یہ کہ بھیا کا حصہ ننھی پری کھا لیں۔کیوں کہ بھیا میرے کالج ہی نہیں پڑھتے تو ملے گا کیسے بھلا
وہ تو میں کھاؤں گی ۔۔ آپ فکر نہ کریںایک طریقہ ہے شونا پتر۔ وپ یہ کہ بھیا کا حصہ ننھی پری کھا لیں۔
انہا البے ایمانی المبین!وہ تو میں کھاؤں گی ۔۔ آپ فکر نہ کریں
اور رات کو آپ کا حصہ شامل کرنے کا یاد تھا ۔۔ بس خود ہی نہیں کیا کہ اب تو آپ انڈیا جانے والے ہیں اور مجھے آپ سے جیتنا ہے
اللہ حافظ شونا پتر۔میں جاتی ہوں اب
اللہ حافظ چاچو اور بھائی
کوئی نہیں کوئی نہیںانہا البے ایمانی المبین!
و علیکم السلام یا اُم گبینالسلام علیکم یا اہل محفل