مقدس

لائبریرین
اچھا پھر کچھ مجھے بھی بھیجوادیں۔ ملنگ دعائیں دیگا آپ کو۔۔۔ ۔
میں تو کہتا ہوں ملنگوں میں کوچے جا کے ایک آدھ سوٹا لگالیں۔۔۔ :laugh:
آپ مجھے بہانے سے وہاں لے جاتے ہو اور پھر اپیا سے ڈانٹ پڑ جاتی ہے مجھے انیس بھیا
 
آپ مجھے بہانے سے وہاں لے جاتے ہو اور پھر اپیا سے ڈانٹ پڑ جاتی ہے مجھے انیس بھیا
میں نہیں لے جاتا۔۔۔
آپ چوری چھپے وہاں پہنچتی ہیں۔۔۔
اب چھپ چھپا کے سوٹا بھی لگا لیتی ہوں تو اس کا ہمیں علم نہیں ہوتا۔۔۔
 
Top