شاہد شاہنواز
لائبریرین
پورا ملک پوسٹ کردیا آپ نے؟؟ کمال ہے!!یار وہ ایک ملک ہے نا، اس کے بارہ میں حسان بھائی وقتا فوقتا بتاتےرہتے ہیں ایک دفعہ یہ پوسٹ کیا تھا
پورا ملک پوسٹ کردیا آپ نے؟؟ کمال ہے!!یار وہ ایک ملک ہے نا، اس کے بارہ میں حسان بھائی وقتا فوقتا بتاتےرہتے ہیں ایک دفعہ یہ پوسٹ کیا تھا
میں میں میں بھیمل کر تنگ کریں گے ۔۔۔ آج میرا بھی موڈ ہے ان کو تنگ کرنے کا۔۔ اور کون کون "تنگ کرنے والے گینگ" کے ساتھ ہے؟
شاہد بھائیمل کر تنگ کریں گے ۔۔۔ آج میرا بھی موڈ ہے ان کو تنگ کرنے کا۔۔ اور کون کون "تنگ کرنے والے گینگ" کے ساتھ ہے؟
میں میں تو بکری کرتی ہے۔میں میں میں بھی
مے بی اپ بھول رہے ہیں کہ آئی ایم مانوووووووووووووووومیں میں تو بکری کرتی ہے۔
گڈشتر مرغی کے انڈے کو توڑتے نہیں ہوتے، بلکہ بڑی صفائی سے کاٹتے ہوتے ہیں۔ اور پھر اس سے مختلف چیزیں بنائی جا سکتی ہیں۔
مثلاً پیسے جمع کرنے کا غلہ
لڑکیوں کی پسند جیولری رکھنے کا ڈبہ
ٹیبل لیمپ کا کور
خوش آمدیدمیں اب گھر سے لاگ ان
کبھی کبھی سنجیدہ بھی ہوجاتی ہوں تو آپ کو مذاق ہی لگتا ہوگا۔۔۔ کیونکہ آپ نے کہا کہ ویسے تو وہ مذاق ہی کرتی ہیں۔۔۔مجھے کیا پتہ بھئی ویسے وہ تو مزاق کرتی ہیں نا
دبلا پن میری بیماری ہے۔۔۔ اس سے نجات چاہئے ۔۔۔ اب بھی Strange?لوجی یہ نئی بات ہے اجکل تو لوگ اس سے اوے رہتے ہیں اور اپ یہ پسند ہے سٹرینج
یو آر رونگ ایبسلیوٹلی رونگکبھی کبھی سنجیدہ بھی ہوجاتی ہوں تو آپ کو مذاق ہی لگتا ہوگا۔۔۔ کیونکہ آپ نے کہا کہ ویسے تو وہ مذاق ہی کرتی ہیں۔۔۔
انڈے ابال کر ان کا محل کھڑا کرکے اس کانام ٹاپک رکھ لیا؟؟سوچ رہی ہیں آج ٹوپک انڈو کا کیوں ہے
اتنی اذیت ناک بات پر آپ کو ہنسی آرہی ہے۔۔۔ بری بات ہے۔۔۔ہااااااااااااااااااا
اوووووو آئی سی دن یو مسٹ اینکریز یور ہیلتھ ناٹ کولیسٹرول اٹس ناٹ گڈ فار ہارٹدبلا پن میری بیماری ہے۔۔۔ اس سے نجات چاہئے ۔۔۔ اب بھی Strange?
اب ہنسی ا رہی ہے تو کیا کروںاتنی اذیت ناک بات پر آپ کو ہنسی آرہی ہے۔۔۔ بری بات ہے۔۔۔
ہارٹ نام کی چیز تو ناپید ہوچکی ہے ۔۔۔ ۔اس کی کیا فکر۔۔۔اوووووو آئی سی دن یو مسٹ اینکریز یور ہیلتھ ناٹ کولیسٹرول اٹس ناٹ گڈ فار ہارٹ
ایک اندازہ لگایا تھا۔۔۔ ۔غلط ہوسکتا ہے۔۔۔یو آر رونگ ایبسلیوٹلی رونگ
سر کے بال نوچنا تو بہرحال ٹھیک نہیں۔۔۔اب ہنسی ا رہی ہے تو کیا کروں