شمشاد

لائبریرین
شتر مرغی کے انڈے کو توڑتے نہیں ہوتے، بلکہ بڑی صفائی سے کاٹتے ہوتے ہیں۔ اور پھر اس سے مختلف چیزیں بنائی جا سکتی ہیں۔

مثلاً پیسے جمع کرنے کا غلہ
images

لڑکیوں کی پسند جیولری رکھنے کا ڈبہ

18538540_1_l.jpg


ٹیبل لیمپ کا کور

images
 
Top