عینی شاہ
محفلین
نہی تووووووووووووووہارٹ نام کی چیز تو ناپید ہوچکی ہے ۔۔۔ ۔اس کی کیا فکر۔۔۔
نہی تووووووووووووووہارٹ نام کی چیز تو ناپید ہوچکی ہے ۔۔۔ ۔اس کی کیا فکر۔۔۔
توبہ اپ نا ہنسنے دیتے ہیں نہ غصہ پھرسر کے بال نوچنا تو بہرحال ٹھیک نہیں۔۔۔
غصہ صحت کے لیے، ہنسنا دل کی زندگی کے لیے اچھا نہیں۔۔ بال نوچنا سر کے لیے ٹھیک بات نہیں ہے۔۔ مسکرا سکتے ہیں۔ مذاق کرسکتے ہیں۔۔۔ غصہ نہیں۔۔ ۔توبہ اپ نا ہنسنے دیتے ہیں نہ غصہ پھر
مبارک ہو۔۔۔ آپ زندہ ہیں۔۔۔بہت کم لوگوں کو یہ سہولت حاصل ہے ۔۔نہی توووووووووووووو
اتنی جلدی ۔۔۔ وعلیکم السلام ۔۔اچھا اب میں چلتا ہوں
اللہ نگہباں
والسلام علیکم
اس پر کل بات کریں گے ۔۔ ابھی تو آپ جا رہے ہیں۔۔۔شاہد بھائی
بچپن کی بیل بجانے والی عادت
مانو تو میاؤں یا میں آؤں کرتی ہوتی ہے، میں میں تو نہیں کرتی۔مے بی اپ بھول رہے ہیں کہ آئی ایم مانوووووووووووووووو
اکچلی یہ وہ والا میں میں تھا بھی نہی انکل بی پوزیٹیو اچھامانو تو میاؤں یا میں آؤں کرتی ہوتی ہے، میں میں تو نہیں کرتی۔
میں بھی بلکل ٹھیک ۔ہی ہی ہی اج تو ویری پلیثینٹ موڈ میں ہوںوعلیکم السلام عینی مینی!
بالکل ٹهیک
آپ سناو؟
کون سی لڑکی اور کیسی ترقیوعلیکم السلام!!!
السلام علیکم!!!
کیسے مزاج ہیں سب کے!!!
یہ لڑی کتنی جلدی ترقی کرتی ہے!!!!
و علیکم السلامالسلام علیکم بھئی سب کو کیسے ہیں سب ؟
اج آفس والوں کا کام نہی ہے کیا؟و علیکم السلام
میں تو بالکل اچھا ہوں۔