ہم اپنی طرف سے سنا سکتے ہیں گانا۔ جناب محترمی ابن سعید کے ساتھ کورس کی جسارت کون کرے!؟ :) کونسا سننا پسند فرمائیں گی؟؟ :)
کم از کم آج کل تو یہ خاصہ خطرناک قدم شمار ہوگا کیوں کہ ہفتوں سے کھانسی نے گلے کا ستیاناس کر رکھا ہے۔ ہم ویسے بھی کچھ خوش گلو نہ تھے، اس پر طرہ یہ کہ رندھا ہوا گلا اچھے خاصے برداشت کے حامل سامعین کو بے ہوش کر دے۔ :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین

کوئی بات نہیں ہم کانوں میں روئی ڈال لیں گے ۔
 
کم از کم آج کل تو یہ خاصہ خطرناک قدم شمار ہوگا کیوں کہ ہفتوں سے کھانسی نے گلے کا ستیاناس کر رکھا ہے۔ ہم ویسے بھی کچھ خوش گلو نہ تھے، اس پر طرہ یہ کہ رندھا ہوا گلا اچھے خاصے برداشت کے حامل سامعین کو بے ہوش کر دے۔ :) :) :)
جناب آپ لے دے دیجیے، راگ ہم رکھ دیں گے! :)
 
Top