عمر سیف
محفلین
الحمداللہ ۔۔ سب خیر ۔۔جناب اچھے ہیں۔ پڑھت لکھت پر کام جاری ہے۔ آپ سنائیے؟
الحمداللہ ۔۔ سب خیر ۔۔جناب اچھے ہیں۔ پڑھت لکھت پر کام جاری ہے۔ آپ سنائیے؟
مینز کہ اچھی ہوتی ہوں بس کبھی کبھی خراب ہو جاتی ہوں نا"آل موسٹ" کیوں؟
وعلیکم سلام ہوتا ہے ۔۔علیک سلام کیا ہوتا ہے ۔۔
کیوں؟مینز کہ اچھی ہوتی ہوں بس کبھی کبھی خراب ہو جاتی ہوں نا
وعلیکم السلامالسلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
درست! گو کہ یہ طے ابھی تک نہیں کہ عبرانی کے بعد، فارسی پہلے موجود تھی یا عربی!!وہ ہمارا یا آپ کا مسئلہ نہیں، بے چاری فارسی نے خود ہی عربی لغات پر اچھا خاصہ انحصار کر رکھا ہے۔
ہم اپنی طرف سے سنا سکتے ہیں گانا۔ جناب محترمی ابن سعید کے ساتھ کورس کی جسارت کون کرے!؟ کونسا سننا پسند فرمائیں گی؟؟الحمدللہ ٹھیک
آپ لوگ سُنائیں
الحمدللہ ٹھیک
آپ لوگ سُنائیں
نو نو بھئی جب انسان کا موڈ اچھا نہ ہو نا تو اسے بھی خراب کہتے ہیں کہ اج میرا موڈ خراب ہے ۔میں نے بھی وہ کہاکیوں؟
آپ سالن ہو کیا جو خراب ہو جاتی ہو؟
درست! گو کہ یہ طے ابھی تک نہیں کہ عبرانی کے بعد، فارسی پہلے موجود تھی یا عربی!!
رنجش ہی سہی۔ہم اپنی طرف سے سنا سکتے ہیں گانا۔ جناب محترمی ابن سعید کے ساتھ کورس کی جسارت کون کرے!؟ کونسا سننا پسند فرمائیں گی؟؟
اوہ اچھا!نو نو بھئی جب انسان کا موڈ اچھا نہ ہو نا تو اسے بھی خراب کہتے ہیں کہ اج میرا موڈ خراب ہے ۔میں نے بھی وہ کہا
کم از کم آج کل تو یہ خاصہ خطرناک قدم شمار ہوگا کیوں کہ ہفتوں سے کھانسی نے گلے کا ستیاناس کر رکھا ہے۔ ہم ویسے بھی کچھ خوش گلو نہ تھے، اس پر طرہ یہ کہ رندھا ہوا گلا اچھے خاصے برداشت کے حامل سامعین کو بے ہوش کر دے۔ہم اپنی طرف سے سنا سکتے ہیں گانا۔ جناب محترمی ابن سعید کے ساتھ کورس کی جسارت کون کرے!؟ کونسا سننا پسند فرمائیں گی؟؟
موڈ خراب نہی ہے بھئی وہ تو اپ کی بات کا جواب دیا تھاااااااااااااااااوہ اچھا!
موڈ کیوں خراب ہے؟
موڈ خراب نہی ہے بھئی وہ تو اپ کی بات کا جواب دیا تھاااااااااااااااا
کوئی بات نہیں ہم کانوں میں روئی ڈال لیں گے ۔کم از کم آج کل تو یہ خاصہ خطرناک قدم شمار ہوگا کیوں کہ ہفتوں سے کھانسی نے گلے کا ستیاناس کر رکھا ہے۔ ہم ویسے بھی کچھ خوش گلو نہ تھے، اس پر طرہ یہ کہ رندھا ہوا گلا اچھے خاصے برداشت کے حامل سامعین کو بے ہوش کر دے۔
اچھا کیا ہوا اب
جناب آپ لے دے دیجیے، راگ ہم رکھ دیں گے!کم از کم آج کل تو یہ خاصہ خطرناک قدم شمار ہوگا کیوں کہ ہفتوں سے کھانسی نے گلے کا ستیاناس کر رکھا ہے۔ ہم ویسے بھی کچھ خوش گلو نہ تھے، اس پر طرہ یہ کہ رندھا ہوا گلا اچھے خاصے برداشت کے حامل سامعین کو بے ہوش کر دے۔
لسی۔اچھا کیا ہوا اب
اب سردی ہے اس لیے لسی نہ پیا کرو اچھا