ماہی احمد
لائبریرین
آپ کافی بنا دو نا!!!!!!!!!اب سردی ہے اس لیے لسی نہ پیا کرو اچھا
آپ کافی بنا دو نا!!!!!!!!!اب سردی ہے اس لیے لسی نہ پیا کرو اچھا
نمکین یا میٹھیآپ کافی بنا دو نا!!!!!!!!!
امی کی ٹرنک میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟جناب آپ لے دے دیجیے، راگ ہم رکھ دیں گے!
پھیکی۔نمکین یا میٹھی
امی کی ٹرنک میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
؟امی کی ٹرنک میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پھیکی نی اتی بنانی
امی کے ٹرنک میں رکھیں گے کیا؟؟؟؟جناب آپ لے دے دیجیے، راگ ہم رکھ دیں گے!
ہااا چلو کوئی بات نہیںپھیکی نی اتی بنانی
اس کا جواب کوئی بن نہیں رہا فی الحال!امی کے ٹرنک میں رکھیں گے کیا؟؟؟؟
نو پرابلماس کا جواب کوئی بن نہیں رہا فی الحال!
پھر ہمارے گلے کو سزا دینے سے کیا حاصل؟کوئی بات نہیں ہم کانوں میں روئی ڈال لیں گے ۔
لے سر تال تو ہماری ماہی پری سے ادھار لینا ہوگا۔جناب آپ لے دے دیجیے، راگ ہم رکھ دیں گے!
سوچنے والی بات ہےپھر ہمارے گلے کو سزا دینے سے کیا حاصل؟
ادھار محبت کی قینچی ہے۔لے سر تال تو ہماری ماہی پری سے ادھار لینا ہوگا۔
سوچنے والی بات ہے
لے سر تال تو ہماری ماہی پری سے ادھار لینا ہوگا۔
انہوں نے تو پہلے ہی قینچی پھیر دی!!ادھار محبت کی قینچی ہے۔
تو مستعار لے لیں گے، یا بطور ہدیہ طلب کر لیں گے۔ ہدیہ تو سنت نبوی بھی ہے۔ادھار محبت کی قینچی ہے۔
ہمارے ترکش میں ابھی مزید تیر رہتے ہیں۔انہوں نے تو پہلے ہی قینچی پھیر دی!!