قیصرانی
لائبریرین
اس پر کنفیوذڈ کی ریٹنگ بنتی ہےسوچیں سوچیں میں نے کیا کہا ہے
اس پر کنفیوذڈ کی ریٹنگ بنتی ہےسوچیں سوچیں میں نے کیا کہا ہے
اللہ خیر کرے، ذرا شگفتہ بٹیا کی دیدہ دلیری تو دیکھیے کہ اتنا عرصہ کی غیر حاضری کے بعد فرما رہی ہیں کہ یہیں ہیں، غائب کہاں ہوئیں۔یہیں ہوں سعود بھائی، گم کہاں ہوئی۔
فریحہ گڑیا کے کیا حال ہیں؟
الحمداللہ سب خیریت سے ۔ آپ تو غائب ہی ہوگئیں ۔۔بالکل ٹھیک ہوں عمر بھائی، آیان اور انابیہ کیسے ہیں؟
جی، منشاء وزنِ شعرِ فارسی بر عروضِ کمی!میں بھی ٹھیک اللہ کا شکر۔ کوئی نئی کتاب پڑھی مہدی بھائی؟
وعلیکم السلام میری طرف سےالسلام علیکم سب کو ۔۔ اور کیا چل رہا ہے یہاں ؟؟
کیسے ہیں بھیا آپ ؟؟ میں تو حلیم بنا رہی ہوں اگر کسی کو کھانی ہو تو مجھے بتا دے ، اگر ختم ہو گئی تو میرا ذمہ لوٹ پوٹوعلیکم السلام میری طرف سے
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو ۔۔ اور کیا چل رہا ہے یہاں ؟؟
مجھے سمجھ آ گئی ہےسوچیں سوچیں میں نے کیا کہا ہے
شکریہمیں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔ آپ کا نام اور دستخط دونوں اچھے لگے۔
ہم تو سوچ چکے!! جواب نہیں بن پڑ رہا!سوچیں سوچیں میں نے کیا کہا ہے
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو ۔۔ اور کیا چل رہا ہے یہاں ؟؟
اللہ کا کرم ہے بہنا، سب ٹھیک ٹھاک۔ حلیم میری پسندیدہ ترین ڈشز میں سے ایک ہے۔ تصویر ضرور شیئر کیجئے گاکیسے ہیں بھیا آپ ؟؟ میں تو حلیم بنا رہی ہوں اگر کسی کو کھانی ہو تو مجھے بتا دے ، اگر ختم ہو گئی تو میرا ذمہ لوٹ پوٹ
وعلیکم السلام!
یہاں ناعم پری کے بنائے ہوئے حلیم کا انتظار چل رہا ہے۔
سوچنے کے لیئے جو چاہیئے ہوتا ہے، وہ ہے نا؟ہم تو سوچ چکے!! جواب نہیں بن پڑ رہا!
ہممم پھر تو اچھی بات ہے مجھے بھی بہت پسند ہے مگر میرے ہاتھ کا بنا ہی ہی ہی جی ضروربھیا میں شئیر کر دؤں گیاللہ کا کرم ہے بہنا، سب ٹھیک ٹھاک۔ حلیم میری پسندیدہ ترین ڈشز میں سے ایک ہے۔ تصویر ضرور شیئر کیجئے گا
ہائے اللہمجھے سمجھ آ گئی ہے
تم سیر ہو تو ہم سوا سیر ہیں
تو پہلے بچا ہوا کھانا ہی کھلا دیں، تاکہ حلیم کے انتظار میں سہولت رہے۔ہاہاہا لالہ آپ کھانا کھا لیں ابھی حلیم بننے کو تھوڑا وقت لگے گا