عائشہ عزیز
لائبریرین
کیا ہو رہا ہے ماہی؟لو جی آ گئی واپس۔
کیا ہو رہا ہے ماہی؟لو جی آ گئی واپس۔
لو جی آ گئی واپس۔
میں ویسی ہیالحمدللہ ٹھیک
آپ؟
ھمم سبح ناشتہ کبھی کیا نہیں تو عادت نہیں دن میں بھوک نہیں لگتی تو بش رات میں ہی کھاتےی ہوں۔۔۔ہاں یہ تو ہے لیکن تینوں ٹائم کا تو نہیں نا ں رات کو کھاتے
تین لوگ ایک ہی پلیٹ میں لگ گئے ہیں سارے ختم کر دیئےمجھے بھی کھانے ہیں، میرا چمچ بھی لانا ماہا عطا
بہت بری بات ہے ماہاھمم سبح ناشتہ کبھی کیا نہیں تو عادت نہیں دن میں بھوک نہیں لگتی تو بش رات میں ہی کھاتےی ہوں۔۔۔
میرے لیے دو گلاس پلیزبلکل کیوں نہیں مل کے کھائیں گے۔۔۔ پھر میں کولڈ ڈرنکس پلاؤں گی دونو
ں کو اور ماہی ہمیں آئسکریم۔۔ٹھیک ہے ناں۔۔
کتنی اچھی ہو ناں۔۔تین لوگ ایک ہی پلیٹ میں لگ گئے ہیں سارے ختم کر دیئے
رکو میں ابھی اور لاتی ہوں
عادت جو نہیں کافی پی لیستی ہوں ناں۔۔۔بہت بری بات ہے ماہا
ناشتہ تو ضرور کرنا چاہیے
کیوں نہیں ضرور۔۔۔۔میرے لیے دو گلاس پلیز
یہ بھی کوئی کہنے والی بات ہے ماہاوہ تو میں ہوںکتنی اچھی ہو ناں۔۔
یہ اچھی بات نہیں ہوتیعادت جو نہیں کافی پی لیستی ہوں ناں۔۔۔
بلکل میری طرح ہے ناں۔۔۔یہ بھی کوئی کہنے والی بات ہے ماہاوہ تو میں ہوں
ٹرائی کرؤں گی ضرور وعدہ نہیں۔۔۔یہ اچھی بات نہیں ہوتی
آئندہ سے ناشتہ ضرور کیا کرو۔۔اچھا!
اوئی اتنی برف!!! ۔۔ لیکن خیر ہے میں پی لوں گی بس امی جان کو پتا نہ چلےیہ لو مانو بلی۔۔
یہ سوچنا پڑے گابلکل میری طرح ہے ناں۔۔۔
ویری گڈٹرائی کرؤں گی ضرور وعدہ نہیں۔۔۔
سردی میں ٹھنڈی ٹھنڈی کولڈ ڈرنک کا تو مزا آتا ہے۔۔۔لیکن امی سے چھپا کے۔۔۔اوئی اتنی برف!!! ۔۔ لیکن خیر ہے میں پی لوں گی بس امی جان کو پتا نہ چلے