ماہی احمد
لائبریرین
ویسے بڑی ہی کوئی بری بات ہے، کم کیوں کھاتی ہو؟ اللہ جب دیتا ہے تو پیٹ بھر کر کھایا کرو، ہم کوئی کسی سے ڈرتے ہیں؟؟؟سوچنا کیسا میں تو ماہی کی آپزیٹ ہوں جی۔۔۔ ۔کم کھاتی ہوں۔۔۔ ۔۔
ویسے بڑی ہی کوئی بری بات ہے، کم کیوں کھاتی ہو؟ اللہ جب دیتا ہے تو پیٹ بھر کر کھایا کرو، ہم کوئی کسی سے ڈرتے ہیں؟؟؟سوچنا کیسا میں تو ماہی کی آپزیٹ ہوں جی۔۔۔ ۔کم کھاتی ہوں۔۔۔ ۔۔
یپییی چلو نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔۔۔لڑکیو، آئیسکریم کھائیں؟؟؟
کیا کروں دل نہیں کرتا یا پھر بھوک ہی نہیں لگتی جنک فوڈ بہت کھاتی ہوں ناں۔۔۔ویسے بڑی ہی کوئی بری بات ہے، کم کیوں کھاتی ہو؟ اللہ جب دیتا ہے تو پیٹ بھر کر کھایا کرو، ہم کوئی کسی سے ڈرتے ہیں؟؟؟
سوچ لو!!!اب پکڑ کر دکھاؤ تو جانیں
بچو جی آئسکریم میں نے کھلانی ہے، سوچ لو۔۔۔چلو بھاگو کوئی کوک نہیں۔۔۔ ہی ہی
ہاں نا عائشہ عزیز بھاگو یہ ماہی تمھیں پکڑے گی۔۔۔۔سوچ لو!!!
تو مت کھایا کرو نا اتنا زیادہ۔کیا کروں دل نہیں کرتا یا پھر بھوک ہی نہیں لگتی جنک فوڈ بہت کھاتی ہوں ناں۔۔۔
سوچ لیاسوچ لو!!!
پہلے آئسکریم کھلا دو بعد میں سوچنے کا کام مل کر کریں گیں۔۔۔بچو جی آئسکریم میں نے کھلانی ہے، سوچ لو۔۔۔
چلو پھر تم دونوں کی آئسکریم بھی میں خود ہی کھا جاتی ہوں۔سوچ لیا
اوئی یہ بے ایمانی نہیں چلے گیبچو جی آئسکریم میں نے کھلانی ہے، سوچ لو۔۔۔
سچی کہوں اپنے ہاتھ سے کھانے کی عادت نہیں تھی ناں تو اب کھایا بھی نہیں جاتا۔۔تو مت کھایا کرو نا اتنا زیادہ۔
اچھا اچھا کھانے سے بندہ "خوبصورت" رہتا ہے۔
ایویں ای۔۔۔پہلے آئسکریم کھلا دو بعد میں سوچنے کا کام مل کر کریں گیں۔۔۔
انتہائی غیر متفقچلو پھر تم دونوں کی آئسکریم بھی میں خود ہی کھا جاتی ہوں۔
منظور!!!!!!!!اوئی یہ بے ایمانی نہیں چلے گی
کوک لو اور آئس کریم دو۔۔لیکن ایک ہاتھ لینا ہے اور ایک ہاتھ دینا ہے
اچھاا
گندی بچی۔۔۔۔چلو پھر تم دونوں کی آئسکریم بھی میں خود ہی کھا جاتی ہوں۔
بلکل ٹھیک کہااوئی یہ بے ایمانی نہیں چلے گی
کوک لو اور آئس کریم دو۔۔لیکن ایک ہاتھ لینا ہے اور ایک ہاتھ دینا ہے
اچھاا
میرے پیٹ میں درد ویسے ہو نہ ہو، آپ لوگوں کی ندیدی نظروں سے ضرور ہوجانا ہے۔انتہائی غیر متفق
تمہارے پیٹ میں درد ہوگا پھر
اچھے بچے شئیر کرکے کھاتے ہیں
کوئی مسئلہ نہیںگندی بچی۔۔۔ ۔
ہی ہی یہ ابھی ہنس ہنس کے میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔۔۔انتہائی غیر متفق
تمہارے پیٹ میں درد ہوگا پھر
اچھے بچے شئیر کرکے کھاتے ہیں