ماہی احمد
لائبریرین
جی ہاں فرحت کیانی آپی ہم آئسکریم کھا رہے ہیں آپ بھی آ جائیں۔فرحت آپی میں نے آپ کو یہاں بلایا تھاااااا
جی ہاں فرحت کیانی آپی ہم آئسکریم کھا رہے ہیں آپ بھی آ جائیں۔فرحت آپی میں نے آپ کو یہاں بلایا تھاااااا
اوئی میں نے کیا کیا ہےمیں نئیں بولتی اب آپ لوگ ایسے کرنے لگو گے۔۔۔
السلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں؟فرحت آپی میں نے آپ کو یہاں بلایا تھاااااا
بہت شکریہ۔جی ہاں فرحت کیانی آپی ہم آئسکریم کھا رہے ہیں آپ بھی آ جائیں۔
جزاک اللہاوئی میں نے کیا کیا ہے
اچھا بابا یہ لو
وعلیکم السلام اپیااالسلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں؟
الحمدللہ بالکل ٹھیک، آپ سنائیں؟بہت شکریہ۔
کیسی ہیں آپ؟
زبردست۔وعلیکم السلام اپیاا
میں ٹھیک ہوں
اور بتاؤں میرے پاس بھی گوگل پلے کام نہیں کر رہا تھا کچھ دن سے
آج ہی کام کرنے لگا ہے
اللہ کا کرم ہے۔الحمدللہ بالکل ٹھیک، آپ سنائیں؟
اور بہت شکریہ کے دو معنی ہوتے ہیں، آپ کون سے والا کہہ رہی ہیں؟
نوووو!!!!فرحت آپی کہہ رہی ہوں گے بہت شکریہ میرے حصے کا میری بہن عائشہ کو دے دیں۔۔ہے ناں اپیا؟
جی بالکل۔ کیونکہ میں جب فیصل آباد آؤں گی تو عائشہ سے ڈبل حصہ بنواؤں گی اور کھاؤں گی۔فرحت آپی کہہ رہی ہوں گے بہت شکریہ میرے حصے کا میری بہن عائشہ کو دے دیں۔۔ہے ناں اپیا؟
اس کو زور سے ایک تھپڑ لگائیں پھر کام کرے گازبردست۔
اچھا۔لیکن میرے پاس تو آج بھی نہیں کام کر رہا۔ معلوم نہیں کیا مسئلہ ہے۔
یہ چیٹنگ نہیں بلکہ انوسٹمنٹ ہوا کرتی ہے۔نوووو!!!!
فرحت کیانی یہ چیٹنگ ہو گی!
کوئی بھی نہیں چیٹنگ ہونینوووو!!!!
فرحت کیانی یہ چیٹنگ ہو گی!
گڑیاااا پتر
دل تو یہی چاہ رہا ہے۔ بلکہ کل یہ تھپڑ پی ٹی سی ایل والوں کی طرف بھی ڈائریکٹ ہونے والا تھا۔ ان کی بچت ہو گئی ۔اس کو زور سے ایک تھپڑ لگائیں پھر کام کرے گا
اوئی بتاؤں اپیاجی بالکل۔ کیونکہ میں جب فیصل آباد آؤں گی تو عائشہ سے ڈبل حصہ بنواؤں گی اور کھاؤں گی۔