عینی شاہ
محفلین
اوکا اوکا کھائیں گے بٹ ابھی نہی ورنہ سمجھا کرو ناااااپھر تم بھی مزے مزے کی چیزیں کھایا کرو ناں تاکہ ہمارے نام قائم رہیں
اوکا اوکا کھائیں گے بٹ ابھی نہی ورنہ سمجھا کرو ناااااپھر تم بھی مزے مزے کی چیزیں کھایا کرو ناں تاکہ ہمارے نام قائم رہیں
کیسی ہووعلیکم السلام ہو ماہی کا
عینی کو
آئی ایم گڈ بٹ آپ کی طبیعت کو کیا ہوا ؟الحمدللہ بہت اچھی
تھوڑی سی طبیعت خراب ہے بس
آپ؟
زکام بھی اور گلہ بھی خراب۔۔۔آئی ایم گڈ بٹ آپ کی طبیعت کو کیا ہوا ؟
اوہو یہ تو کام خراب ہوا پرا ہے پھر ۔۔۔اور کھاؤ کٹلس اور بریڈ پکوڑے کس نے کہا تھا یہ سب کھا کر اوپر سے سوڈا پینے کو کوئی میڈسن لی بھی ہے اب کہ نہی؟زکام بھی اور گلہ بھی خراب۔۔۔
ہائے اللہ بریڈ پکوڑے دو ہفتے بعد اثر کرتے ہیںاوہو یہ تو کام خراب ہوا پرا ہے پھر ۔۔۔ اور کھاؤ کٹلس اور بریڈ پکوڑے کس نے کہا تھا یہ سب کھا کر اوپر سے سوڈا پینے کو کوئی میڈسن لی بھی ہے اب کہ نہی؟
بھئی ان کا ٹائم تھا نا اثر کرنے کا ٹو ویکس باد سو باد میں اثر ہواہائے اللہ بریڈ پکوڑے دو ہفتے بعد اثر کرتے ہیں
ہااااااااا مجھے پتا ای نہیں تھا
ہاں تو یہی کہہ رہی ہوں ناں اب بس آپ روز اس دھاگے میں آیا کریں سیاست والے دھاگوں میں مت جایا کریںبہن میری۔۔مجھے محفل میں آکر اچھا لگتا ہے تب ہی تو آتا ہوں ادھر اتنی پیاری پیاری بہنیں ہیں ادھر اور کتنے اچھے اچھے بھائی ہیں۔
اگر آپ یہ پوچھ رہی ہیں اس لڑی میں آکر اچھا لگا تو واقعی میں اچھا لگا کیونکہ بہنیں جہاں ہوتی ہیں وہاں سب چیزیں اپنی اپنی جگہ پر ہوتی ہیں۔۔اور اول فول باتیں بھی نہیں ہوتیں۔۔۔
خوش رہیئے۔۔۔
لیکن کسی نے چائے کے لیئے نہیں پوچھا بہت تکلیف ہوئی۔۔ کم از کم بندہ چائے کے لیئے پوچھ لیتا ہے۔۔
اوووووو۔۔۔بھئی ان کا ٹائم تھا نا اثر کرنے کا ٹو ویکس باد سو باد میں اثر ہوا
شمشاد چاچو اس لیئے کہتے ہیں تاکہ ہمارے حصے کی چائے بھی انہیں ہی مل جائے۔ہاں تو یہی کہہ رہی ہوں ناں اب بس آپ روز اس دھاگے میں آیا کریں سیاست والے دھاگوں میں مت جایا کریں
ٹھیک ہے
شمشاد چاچو کہتے ہیں چائے نہیں پیتے زیادہ ۔۔رنگ کالا ہو جائے گا
ہاں اور میڈسن بھی لے لو اب اچھا ورنہ شکایت لگا دوں گی آنٹی کو اچھاااااااااااوووووو۔۔۔
آئندہ خیال رکھوں گی۔۔۔
ارے یار!!! آنٹی کو نہ کہنا کچھہاں اور میڈسن بھی لے لو اب اچھا ورنہ شکایت لگا دوں گی آنٹی کو اچھاااااااااا
اوکے اوکے ٹھیک ہےاوکا اوکا کھائیں گے بٹ ابھی نہی ورنہ سمجھا کرو نااااا
آئے بڑے بھائی لوگ!ارے بہنوں کے ناز نخرے اٹھانے میں مزا آتا ہے اسی لئے پریشان کرتے ہیں اور کیا بہنوں کا اتنا حق نہیں بنتا کہ بھائی اتنا مان دان کرتا ہو اسے گرم چائے ہی پلا دے ۔۔۔ ۔
بھئی اگر خود ہی گرم کر کے پینی ہے تو بہنیں کس کام کی ۔۔۔
اور کیڑے نکالنے میں بھی تو مزا آتا ہے نا تاکہ وہ چڑیں ،منہ بنائیں اور بھیا جی کچھ گفٹ وفٹ لاکر دے اور پھر منا لے ۔۔
تو پھر پراپر لی میڈسن لو اچھااااااااا ورنہ شکایت پکی پکیارے یار!!! آنٹی کو نہ کہنا کچھ
وہ تو اگلا پورا مہینہ نہیں چھوڑیں گی، اور اس کے بعد بھی وقتاً فوقتاً فائرنگ ہوتی رہے گی۔۔۔
ویسے یہ ٹھیک کیا ہے ؟؟؟اوکے اوکے ٹھیک ہے