ماہی احمد

لائبریرین
اوہو یہ تو کام خراب ہوا پرا ہے پھر ۔۔۔ اور کھاؤ کٹلس اور بریڈ پکوڑے :baringteeth:کس نے کہا تھا یہ سب کھا کر اوپر سے سوڈا پینے کو :oops::oops:کوئی میڈسن لی بھی ہے اب کہ نہی؟:hypnotized:
ہائے اللہ بریڈ پکوڑے دو ہفتے بعد اثر کرتے ہیں
ہااااااااا مجھے پتا ای نہیں تھا :unsure:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہن میری۔۔مجھے محفل میں آکر اچھا لگتا ہے تب ہی تو آتا ہوں ادھر اتنی پیاری پیاری بہنیں ہیں ادھر اور کتنے اچھے اچھے بھائی ہیں۔
اگر آپ یہ پوچھ رہی ہیں اس لڑی میں آکر اچھا لگا تو واقعی میں اچھا لگا کیونکہ بہنیں جہاں ہوتی ہیں وہاں سب چیزیں اپنی اپنی جگہ پر ہوتی ہیں۔۔اور اول فول باتیں بھی نہیں ہوتیں۔۔۔ :)
خوش رہیئے۔۔۔
لیکن کسی نے چائے کے لیئے نہیں پوچھا بہت تکلیف ہوئی۔۔ کم از کم بندہ چائے کے لیئے پوچھ لیتا ہے۔۔
ہاں تو یہی کہہ رہی ہوں ناں اب بس آپ روز اس دھاگے میں آیا کریں سیاست والے دھاگوں میں مت جایا کریں
ٹھیک ہے:)

شمشاد چاچو کہتے ہیں چائے نہیں پیتے زیادہ ۔۔رنگ کالا ہو جائے گا
 

ماہی احمد

لائبریرین
ہاں تو یہی کہہ رہی ہوں ناں اب بس آپ روز اس دھاگے میں آیا کریں سیاست والے دھاگوں میں مت جایا کریں
ٹھیک ہے:)

شمشاد چاچو کہتے ہیں چائے نہیں پیتے زیادہ ۔۔رنگ کالا ہو جائے گا
شمشاد چاچو اس لیئے کہتے ہیں تاکہ ہمارے حصے کی چائے بھی انہیں ہی مل جائے۔:cautious:
رنگ کالا "سڑنے" سے ہوتا ہے :nerd:
 

ماہی احمد

لائبریرین
ہاں اور میڈسن بھی لے لو اب اچھا ورنہ شکایت لگا دوں گی آنٹی کو اچھاااااااااا:p
ارے یار!!! آنٹی کو نہ کہنا کچھ
وہ تو اگلا پورا مہینہ نہیں چھوڑیں گی، اور اس کے بعد بھی وقتاً فوقتاً فائرنگ ہوتی رہے گی۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے بہنوں کے ناز نخرے اٹھانے میں مزا آتا ہے اسی لئے پریشان کرتے ہیں اور کیا بہنوں کا اتنا حق نہیں بنتا کہ بھائی اتنا مان دان کرتا ہو اسے گرم چائے ہی پلا دے ۔۔۔ ۔
بھئی اگر خود ہی گرم کر کے پینی ہے تو بہنیں کس کام کی ۔۔۔ :unsure:
اور کیڑے نکالنے میں بھی تو مزا آتا ہے نا تاکہ وہ چڑیں ،منہ بنائیں اور بھیا جی کچھ گفٹ وفٹ لاکر دے اور پھر منا لے ۔۔
آئے بڑے بھائی لوگ!
 
Top