عثمان
محفلین
ہائیں۔۔ کچھ ہی بِلیاں ہیں جو ڈراؤنی ہوتی ہیں۔ڈراؤنی ہوتی ہیں ناں اس لیے
باقی تو مانو ہوتی ہیں سب۔
ہائیں۔۔ کچھ ہی بِلیاں ہیں جو ڈراؤنی ہوتی ہیں۔ڈراؤنی ہوتی ہیں ناں اس لیے
ایسے وہ آپ کی طرف آئیں ناں تو لگتا ہے جیسے ابھی چھلانگ لگائیں گی اور آپ کو کھا جائیں گیہائیں۔۔ کچھ ہی بِلیاں ہیں جو ڈراؤنی ہوتی ہیں۔
باقی تو مانو ہوتی ہیں سب۔
السلام علیکم سب کو
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم۔ ۔
السلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
اللہ خیر کرئے۔ھائے ہیلو
وعلیکم سلامالسلام علیکم جیہ آپی
اتنی دیر سے آئیں
ناٹ ایٹ آلاللہ خیر کرئے۔
آج کسی فرنگن سے ملاقات ہو گئی تھی کیا؟
کون سی کتاب لکھ رہی آپاوعلیکم سلام
جی ابھی فارغ ہوئی ہون گھر کے کامون سے اور کتاب سے
میں تو اب سونے جا رہی ہوں اپیاوعلیکم سلام
جی ابھی فارغ ہوئی ہون گھر کے کامون سے اور کتاب سے
پڑھ رہی تھی. کتاب لکھنے والے اور لوگ ہوتے ہینکون سی کتاب لکھ رہی آپا
شب بخیرمیں تو اب سونے جا رہی ہوں اپیا
شمشاد بھائی کیسے ہیں؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
آپ بھی تو اچھا لکھتی ہیں اپو۔۔۔۔پڑھ رہی تھی. کتاب لکھنے والے اور لوگ ہوتے ہین
نام ہے اصول حدیث مصطلحات و علومکتاب کے بارے میں مختصراََ بیان کیجیے
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاںآپ بھی تو اچھا لکھتی ہیں اپو۔۔۔ ۔