فلک شیر

محفلین
تنگ بہت کرتا ہے
وقت پر کھانا نہین کھاتا. لیپ ٹاپ اور موبائل پر ہر وقت گیم کھیلتا ہے
اب تو دو مہنوں کے لئے چھٹیان بھی ہیں
میرا تو اللہ حافظ
یہ تو ہر گھر کی کہانی ہے ۔اور بچے ایسے نہیں کریں گے تو کیا ہم بڑے بوڑھے کیا کریں گے :p
یہ شکایات تو ویسے میری ماں کو بھی ہیں اب تک مجھ سے، یہ تو چھوٹابچہ ہے ابھی ۔آپ پریشان نہ وا کرین، بڑے ہوتے ہوتے سنجیدہ ہو جائے گا انشاءاللہ۔
 
جیہ

لائبریرین

جی ہان مگر ایک حد ہوتی ہے ناں. یہ کیا بات ہوئی کہ مین گیم کھیلون گا مما مجھے منہ مین نوالے دے کر کھانا کھلاو
 
شمشاد

اب اس کے تین چار ہاتھ تو ہیں نہیں کہ دو سے گیم کھیلے اور دو سے کھانا کھائے، اس لیے تمہیں ہی اس کی مدد کرنا پڑے گی۔
 
فلک شیر

محفلین
جی ہان مگر ایک حد ہوتی ہے ناں. یہ کیا بات ہوئی کہ مین گیم کھیلون گا مما مجھے منہ مین نوالے دے کر کھانا کھلاو
ہاں، اس طرح تو کچھ زیادہ سہل پسند ہو جائیں گے۔ خیر، یہ ان کے کھیلنے کودنے کے دن ہی تو ہیں۔ اتنی فکر مند نہ ہوا کریں۔ :)
 
جیہ

لائبریرین
اب اس کے تین چار ہاتھ تو ہیں نہیں کہ دو سے گیم کھیلے اور دو سے کھانا کھائے، اس لیے تمہیں ہی اس کی مدد کرنا پڑے گی۔
ہاں، اس طرح تو کچھ زیادہ سہل پسند ہو جائیں گے۔ خیر، یہ ان کے کھیلنے کودنے کے دن ہی تو ہیں۔ اتنی فکر مند نہ ہوا کریں۔ :)
لیکن یہ تو خوبصورت بات ہوئی۔ :) :) :)
بقول غالب
کوئی بتلاو کہ ہم بتلائین کیا
 
Top