عائشہ عزیز

لائبریرین
اب جط سوچ ہی رہی ہیں تو لگے ہاتھوں اس سوال کا جواب بھی ڈھونڈ لیں پتر کہ "کیا سکون صرف ابدیت کے حصول کے بعد ہی ممکن ہے؟" :) :) :)
اس پر تو چند ایک محاورے یاد آ رہے ہیں لگے ہاتھوں وہی سن لیجئے
وہ کیا کہتے ہیں کہ
میرے بھیا اور میرے ہی سوال میرے سے ہی پوچھیں
لیکن کیا کیجئے اب جب اوکھلی میں سر دیا ہے تو موسلوں کا کیا ڈر
پھر خیر ایسا بھی نہیں ہے اب کہ ہم بالکل ہی بے بس ہوں بس دیکھئے اب یہ سلسلہ چلا ہے تو اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے کیونکہ معاملہ بہت پر اسرار ہے
اتنے پر اسرار معاملے سے تو کم ہی واسطہ پڑا ہوگا
تو یوں کرتے ہیں کہ ابھی اس معاملے کو نہیں چھیڑتے اور کوئی اور بات کرتے ہیں
 
کس نمی پرسد کہ بھیا کون ہو؟ :) :) :)
 
Top