ماہی احمد
لائبریرین
نہیں دیکھو میں جن بابا نہیں ہو سکتی، پلیز۔۔۔ کچھ تو خیال کرو۔نہیں ان کا مجھے پتا بھی نہیں ہے بس جن بابا کا پتا ہوتا ہے
ہاں تو پھر کیا ہوا سعود بھیا کو پتا ہے ناں
نہیں دیکھو میں جن بابا نہیں ہو سکتی، پلیز۔۔۔ کچھ تو خیال کرو۔نہیں ان کا مجھے پتا بھی نہیں ہے بس جن بابا کا پتا ہوتا ہے
ہاں تو پھر کیا ہوا سعود بھیا کو پتا ہے ناں
ہمیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ یہ فقرے ایک دوسرے کے لیے دھمکی سے زیادہ بھیا کے لیے رشوت کے طور پر لکھے گئے ہیں؟
مجھے کیا پتا؟ہمیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ یہ فقرے ایک دوسرے کے لیے دھمکی سے زیادہ بھیا کے لیے رشوت کے طور پر لکھے گئے ہیں؟
چلو ٹھیک ہے، جو تم بننا چاہو بن جاؤنہیں دیکھو میں جن بابا نہیں ہو سکتی، پلیز۔۔۔ کچھ تو خیال کرو۔
یہاں پر باتیں چل رہی ہیںادھر کیا چل رہا ہے ؟
اچھا۔ اسلام آباد کتنے دنوں کے لئے آنا ہے زین؟
گوجرانوالہ میں کچھ کام ہے ۔ اسلام آباد دوست سے ملنے جانا ہے ۔ اور زیادہ سے زیادہ دو دن ہی اسلام آباد ٹھہروں گا۔چلیں زین بتائیں کیا کرنے آ رہے ہیں؟
شمشاد بھائی ۔ مشرف صاحب کی جان چھڑانے جارہا ہوںیہ زین اسلام آباد کیا کرنے آ رہا ہے؟ الیکشن تو بلدیاتی ہیں۔
وعلیکم السلام زین بھیاالسلام علیکم
الحمداللہ۔ فٹ فاٹ آپ سنائیے ؟ کیا ہورہا ہے ؟ انابیہ اور ۔۔۔۔۔ thinking:نام یاد نہیں آرہابھتیجے کا )، کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام زین ۔۔ کیسے ہو ؟
وعلیکم السلام زین بھیا
کیسے ہیں آپ؟
الحمداللہ۔ ٹھیک ٹھاک ۔۔آپ کیسی ہیں؟میں تو سونے جا رہی ہوں اب
اللہ حافظ، شب بخیر!
الحمداللہ۔ فٹ فاٹ آپ سنائیے ؟ کیا ہورہا ہے ؟ انابیہ اور ۔۔۔ ۔۔ thinking:نام یاد نہیں آرہابھتیجے کا )، کیسے ہیں ؟
محمد آیان ۔۔ الحمداللہ سب خیریت سے ۔۔
و علیکم السلامالسلام علیکم