جی مجھے معلوم ہے ۔۔۔آپ سیٹنگز میں جا کر یہ اطلاعات بلاک کر سکتی ہیں ۔۔
گُڈ ۔۔جی مجھے معلوم ہے ۔۔۔
خوش آمدیدخیر نال جا تے خیر نال آ
سلیس اُردو میں ’خیریت سے جائیے اور خیریت سے آئیے‘۔
شکریہ۔ یہ لیں دو گھنٹوں بعد واپسی ہو گئی ہے۔خیر نال جا تے خیر نال آ
سلیس اُردو میں ’خیریت سے جائیے اور خیریت سے آئیے‘۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، آپ کیسے ہیں سیف بھائی؟وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہیں ابن سعید ؟
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ اور سنائیں کیا ہو رہا ہے ؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، آپ کیسے ہیں سیف بھائی؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
آفس میں ہیں اور معمول کے کام نمٹا رہے ہیں۔الحمداللہ خیریت سے ۔۔ اور سنائیں کیا ہو رہا ہے ؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم !!!!
محفلین کیسے ہیں!!!