قیصرانی
لائبریرین
اللہ کا کرم ہے۔ ٹھیک ٹھاکمیں ٹھیک ٹھاک آپ کیسے ہیں؟؟
اللہ کا کرم ہے۔ ٹھیک ٹھاکمیں ٹھیک ٹھاک آپ کیسے ہیں؟؟
آپ تو بہت اچھی روٹی بنا لیتے ہیں بھیا
السلام علیکم ۔۔
السلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم لوگوں میرے پیپر شروع ہونے والے ہیں کوئی دعائیں ہی کردے۔۔
شکریہآپ تو بہت اچھی روٹی بنا لیتے ہیں بھیا
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میرے پاس تو کچھ بھی نہیں چچا جی میں تو بچاری غریب بچی ہوںو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اچھے نمبروں کے لیے ایک عدد کالا بکرا اور مبلغ ایک ہزار ایک روپے جلد بھجوا دو۔ (کسی کو بتانا نہیں کہ یہ تمہارے لیے خاص رعایت ہے۔)
وعلیکم السلام کیسے ہیں سعود بھائی؟؟السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیرہیں۔ ملائکہ بٹیا کیسی ہیں اور امتحانات کے لیے کمر کس لی یا نہیں؟ ویسے سوا تین گھنٹے بعد کیا پروگرام ہے بٹیا کا؟وعلیکم السلام کیسے ہیں سعود بھائی؟؟
میں الحمدللہ خیریت سے ہوں۔۔۔ آپ کیسے ہیںِ؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
میں کہاں گم ہوتی ہوں بھلا یہیں تو ہوتی ہوںوعلیکم السلام!
مسکانچی، آپ کہاں گم تھیں؟
میں ٹھیک ہوں چاچو پڑھائی بھی اچھی جا رہی ہے آپ کیسے ہیں ؟ آپ کی جاب کیسی جا رہی ہے ؟و علیکم السلام
بھتیجی کیسی ہو اور پڑھائی کیسی ہو رہی ہے؟
ہاں ہوتی تو یہیں ہیں، اس میں تو کوئی شبہہ نہیں۔میں کہاں گم ہوتی ہوں بھلا یہیں تو ہوتی ہوں
اب پروگرام تو ہے دیکھیں اب کل کیا ہوتا ہےالحمد للہ ہم بالکل بخیرہیں۔ ملائکہ بٹیا کیسی ہیں اور امتحانات کے لیے کمر کس لی یا نہیں؟ ویسے سوا تین گھنٹے بعد کیا پروگرام ہے بٹیا کا؟
پروگرام تو دن میں ہوگا ان شاء اللہ، ہم تو اگلے دو گھنٹے بعد کی بات کر رہے ہیں۔اب پروگرام تو ہے دیکھیں اب کل کیا ہوتا ہے
پڑھنے کے موڈ میں ہوں ابھیپروگرام تو دن میں ہوگا ان شاء اللہ، ہم تو اگلے دو گھنٹے بعد کی بات کر رہے ہیں۔
ہمیں تو نہیں لگتا کہ پڑھ سکیں گی لیکن آپ کوشش کر لیں شونا۔پڑھنے کے موڈ میں ہوں ابھی
اللہ کا کرم ہے، میں بھی ٹھیک ٹھاکمیں الحمدللہ خیریت سے ہوں۔۔۔ آپ کیسے ہیںِ؟