سید فصیح احمد

لائبریرین
فصیح بھائی وہ سعود بھیا ہیں، ابن سعید (مطلب سعید کا بیٹا)
:)
ہاہ !! اس جانب تو دھیان ہی نہی کیا ،،، یہاں سعودیہ میں کُنیت کا سر پیر ہی نہی ہوتا تو،عادت بِگڑی ہوئی ہے :)خیر اب یاد رکھیں گے یہ ہمارے سعود بھیا ہیں :) :)
 
Top