سید فصیح احمد
لائبریرین
ہماری بہنا قبول کر لے کہ وہ نالائق نہیںاب ہم کیا کہہ سکتے ہیں !!
ہماری بہنا قبول کر لے کہ وہ نالائق نہیںاب ہم کیا کہہ سکتے ہیں !!
وعلیکم اسلام آپی ،،، ہم ( یعنی کہ صِرف میں ) تو بخیریت ہیں ،،، آپ کیسی ہیں ؟؟السلام علیکم
کیسی ہین عائش پری؟
اور باقی سب؟
ارے تو میری بھی بنا دو ،،، بڑی زوروں کی بھوک لگی ہےمیں تو ابھی روٹیاں بنانے لگی ہوں بھیا
وعلیکم السلام
ارے آج تو بڑے لوگ آئے ہیں
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں آپی
ضرور بنا دیتی ہوں بھیا یہاں تو کریلے بنے ہیںارے تو میری بھی بنا دو ،،، بڑی زوروں کی بھوک لگی ہے
وعلیکم اسلام آپی ،،، ہم ( یعنی کہ صِرف میں ) تو بخیریت ہیں ،،، آپ کیسی ہیں ؟؟
ہے ناںافف! یہ بڑے لوگ۔۔۔ ۔
ہائے یہ بڑے لوگ
مین بالکل ٹھیک پری بچے
واااہ یہ تو کمال ہو گیا بھئی میں تو کریلوں کا دیوانہ ہوں ،،،ضرور بنا دیتی ہوں بھیا یہاں تو کریلے بنے ہیں
ہے ناں
اور کیا ہو رہا ہے آپی؟ محفل کا راستہ کیسے بھولیں، یقینا میں یاد آ رہی ہوں گی ناں
اللہ آپ کو سلامت رکھے ،،، ہر بُرے وقت سے محفوظ رکھے آمین !!مین بھی بخیر ہون بھیا اللہ کا شکر!
اللہ آپ کو سلامت رکھے ،،، ہر بُرے وقت سے محفوظ رکھے آمین !!
ہاں عائشہ تم نے نہیں بتایا کبهی بهیہیں سچی!
کڑوے بھی ہوں تب بھی؟واااہ یہ تو کمال ہو گیا بھئی میں تو کریلوں کا دیوانہ ہوں ،،،
مانگیے کیا مانگتی ہیں!۔۔ آپ نے ہمیں خوش کر دیا بخدا!آپ کو مین بھولون تو یاد کرون نا بچے
او پُتر یہ کڑواہٹ ہی تو نایاب ہوتی ہے نا صحت کے لیئے بہت مفید غزا ہے کریلاکڑوے بھی ہوں تب بھی؟
اچھا ایسا ہی ہوگا پھرہاں عائشہ تم نے نہیں بتایا کبهی بهی
ہماری بہنا قبول کر لے کہ وہ نالائق نہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہین عائش پری؟
اور باقی سب؟
پھر تو اس کو دوا کے طور پر کھا لیا جائے ورنہ کڑواہٹ کا کیا اچھا لگنا ہے۔او پُتر یہ کڑواہٹ ہی تو نایاب ہوتی ہے نا صحت کے لیئے بہت مفید غزا ہے کریلا